1 |
صوتی لہروں کا استعمال کیا جاتا ہے. |
- A. یوٹیوب
- B. واٹس ایب
- C. ریڈیو میں
- D. ای میل میں
|
2 |
پاکستان میں مسلمانوں کی آبادی ہے |
- A. 90 فی صد
- B. 9 فی صد
- C. 94 فی صد
- D. 97 فی صد
|
3 |
ماہیا لوگ گیت ہے. |
- A. خیبر پختوانخوا
- B. پنجاب
- C. بلوچستان
- D. سندھ کا
|
4 |
اردو زبان کا رسم الخط ہے |
- A. عبرانی
- B. یونانی
- C. عربی
- D. فارسی
|
5 |
کالام فیسٹیول مشہور میلا ہے. |
- A. سندھ کا
- B. خیبر پختونخوا
- C. بلوچستان
- D. پنجاب
|
6 |
قصور میں مزار شریف ہے. |
- A. حضرت بابا فرید رحمتہ اللہ
- B. حضرت علی ہجویری رحمتہ اللہ
- C. رحمان بابا رحمتہ اللہ
- D. حضرت بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ
|
7 |
نیشو لفظ ہے |
- A. انگریزی زبان کا
- B. چینی زبان کا
- C. فارسی زبان کا
- D. لاطینی زبان کا
|
8 |
زرائع ابلاغ کے نقصانات میں سے ہے. |
- A. زہنی و جسمانی تھکاؤٹ
- B. تفریح
- C. حالات حاضرہ سے باخبر
- D. معلومات کا تبادلہ
|
9 |
ڈھول یا نقارےپر ضرب لگاکر منادی کا طریقہ اپنایا |
- A. غریبوں نے
- B. امیروں نے
- C. بادشاہوں نے
- D. فوجیوں نے
|
10 |
دنیا کی قدیم تین ثقافت کیلاش آباد ہے |
- A. آزاد جموں کشمیر
- B. گلگت
- C. چترال سے
- D. بلوچستان
|