1 |
دو قومی نظریہ کا بانی کہا جاتا ہے. |
- A. سر سید احمد خاں
- B. قائداعظم محمد علی جناح
- C. علامہ اقبال
- D. شاہ ولی اللہ
|
2 |
سرسید احمد خاں نے 1862 میں سکول قائم ہوا |
- A. علی گڑھ
- B. مراد آباد
- C. بنارس
- D. غازی پور
|
3 |
بیگم جہاں آرا شاہنواز پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں. |
- A. 1933
- B. 1935
- C. 1934
- D. 1937
|
4 |
رومی تہذیب میں خاندان کا حاکم ہوتا تھا. |
- A. جوان مرد
- B. بوڑھا مرد
- C. بڑا بیٹا
- D. چھوٹا بیٹا
|
5 |
1939 میں بلوچستان میں مسلم لیگ کو مستحکم کیا. |
- A. قاضی عیسیٰ نے
- B. فضل احمد غازی
- C. فتح محمد
- D. ملک عبداللہ
|
6 |
گندھارا تہذیب کا شہر ہے. |
- A. پڑپہ
- B. موہنجوڈارو
- C. ٹیکسلا
- D. نوشہرہ
|
7 |
برصغیر کے مسلمانوں کےلیے قوم کا لفظ استعمال کیا. |
- A. چودھری رحمت علی
- B. نواب وقارالملک
- C. سرسید احًمد خآں
- D. ٌلیاقت علی خاں
|
8 |
گندھارا تہذیب کا معروف مذہب تھا. |
- A. سکھ مت
- B. عیسایت
- C. یہودیت
- D. بدھ مت
|
9 |
کشمیر کی بیشتر آبادی تھی. |
- A. ہندو
- B. عیسائی
- C. مسلمان
- D. سکھ
|
10 |
چودھری رحمت علی نےپاکستان کا نام پہلی بار استعمال کیا. |
- A. 1931
- B. 1932
- C. 1933
- D. 1934
|