1 |
صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتاہے. |
- A. گورنر
- B. وزیراعلی
- C. آئی جی
- D. جسٹس
|
2 |
ریاست کا سربراہ ہوتا ہے. |
- A. وزیراعظم
- B. چیف جسٹس
- C. صدر
- D. چیف آف آرمی سٹاف
|
3 |
مقننہ کے پاس اختیار ہے. |
- A. قانون بنانے کا
- B. قانون ناٍفذ کرنے کا
- C. انصاف کی فراہمی کا
- D. مقدمات کی سماعت
|
4 |
کسی ریاست یا ملک کا نظم و نسق چلانے کے لیے بنیادی اصولوں کا مجموعہ کہلاتا ہے. |
- A. ریاستی اصول
- B. اصول و قوانین
- C. حکومت
- D. آئین
|
5 |
تمام شہری برابر ہیں |
- A. حکومت کی نظر میں
- B. پولیس کی نظر میں
- C. قانون کی نظر میں
- D. عدالت کی نظر میں
|
6 |
کسی بھی ریاست یا مملکت کا نظام چلانے کے لیے تشکیل دی جاتی ہے |
- A. عدالت
- B. حکومت
- C. فوج
- D. پولیس
|
7 |
سپریم کورٹ کو سپریم ایلیٹ کورٹ کہتے ہیں |
- A. کشمیر میں
- B. گلگت بلتستان میں
- C. ُُُپنجاب میں
- D. قبائلی علاقے میں
|
8 |
گلگت بلتستان میں ہائی کورٹ کو کہتے ہیں. |
- A. سیشن کورٹ
- B. چیف کورٹ
- C. ایوان عدل
- D. ضلع کچہری
|
9 |
سب سے زیادہ پسندیدہ طرز حکومت ہے |
- A. بادشاہت
- B. آمریت
- C. صدارت
- D. جمہوریت
|
10 |
پاکستان میں عام انتخابات منعقد کیے جاتے ہیں |
- A. 2 سال بعد
- B. تین سال بعد
- C. 4 سال بعد
- D. 5 سال بعد
|