1 |
اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ تیار کیا. |
- A. 1944
- B. 1945
- C. 1946
- D. 1948
|
2 |
انسانوں کو آزادانہ طور پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے دینا واحد راستہ ہے. |
- A. معاشی ترقی
- B. معاشرتی ترقی
- C. تہذیبی ترقی
- D. علمی ترقی
|
3 |
پوری دنیا میں امن کا دن منایا جاتا ہے. |
- A. 21 ستمبر کو
- B. 21 اکتوبر کو
- C. 21 نومبر کو
- D. 21 دسمبر کو
|
4 |
آج کا دور ہے. |
- A. مینول دور
- B. ڈیجیٹل دور
- C. قلمی دور
- D. الیکٹریکل دور
|
5 |
روز مرہ کے آداب میں سے ہے. |
- A. سماجی معاملات میں ایمان داری کا مظاہرہ کرنا
- B. رات کو دیر سے سونا
- C. صبح دیر سے اٹھنا
- D. اپنی بات منوانا
|
6 |
ہم میں سے ہر شخص کو کسی نہ کسی ملک کی حاصل ہوتی ہے |
- A. عبادت
- B. شہریت
- C. قوت
- D. تربیت
|
7 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع پیش کیا. |
- A. منیٰ میں
- B. میدان عرفات میں
- C. مزدلفہ میں
- D. مسجد نبوی میں
|
8 |
برصغیر کے مسلمانوں کو الگ قوم کی پہچان کرائی. |
- A. شاہ ولی اللہ نے
- B. محمود غزنوی
- C. قائداعظم محمد علی جناح
- D. مجدد الف ثانی
|
9 |
کسی بھی مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے |
- A. لڑائی جھگڑے
- B. طاقت کے استعمال سے
- C. بات چیت اور مذاکرات سے
- D. ضد اور ہٹ دھرمی سے
|
10 |
جان سٹورت مل کا تعلق تھا |
- A. برطانیہ سے
- B. جرمنی سے
- C. روس سے
- D. فرانس سے
|