1 |
زمینی خدو خال دکھانے کے لیے نقشے بنائے جاتے ہیں. |
- A. راستے کا نقشہ
- B. موسمیاتی نقشہ
- C. سیاسی نقشہ
- D. مساحتی نقشی
|
2 |
پہاڑی خطے کے لوگوں کا اہ پیشہ ہے. |
- A. زراعت
- B. ماہی گیری
- C. گلہ بانی
- D. کان کنی
|
3 |
کوہ ہمالیہ کی بلدن ترین چوٹی ہے. |
- A. ترچ میر
- B. نانگا پربت
- C. تخت سلیمان
- D. کے ٹو
|
4 |
خطوط عرض بلد تعداد میں ہوتے ہیں. |
- A. 360
- B. 180
- C. 90
- D. 30
|
5 |
پوری زمین یا زمین کی سطح کے کسی حصے کو رواجی علامات کا استعمال کرتے ہوئے کسی ہموار یا چپٹی سطح پر ظاہر کرتا کہلاتا ہے. |
- A. گلوب
- B. نقشہ
- C. خط
- D. حدود
|
6 |
دنیا کی آبادی میں سالانہ اضافے کی شرح ہے. |
- A. فی صد
- B. 1.1 فیصد
- C. 1.5 فیصد
- D. 2 فی صد
|
7 |
پانچ دریاوں کی سرزمین کہلاتا ہے. |
- A. دریائے سندھ کا زیریں میدان
- B. دریائے سندھ کا بالائی میدان
- C. سطح مرتفع پوتھوار
- D. سطح مرتفع بلوچستان
|
8 |
خاران میں جھیل واقع ہے. |
- A. سیف الملوک
- B. رگی گل
- C. مہر ونڈنڈ
- D. ہامون مشخیل
|
9 |
پاکستان کا پہاڑی سلسلہ حصوں پر مشتمل ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
10 |
درخت گیس جذب کرتے ہیں. |
- A. آکسیجن
- B. نائٹروجن
- C. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- D. کلورین
|