FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 Short Questions Preparation


11th Class Civics
Short Questions Preparation

Start Chapter 9 Preparation

Online Short Questions For Chapter 9 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 Short Questions Preparation

Question # 1

رائے عامہ کی تشکیل میں ریڈیو اور ٹی وی کا کیا کردار ہے؟

  • Ans 1: رائے عامہ کی تشکیل میں ریڈیو اور ٹی دی اہم کردار ادا کرتے ہیں.ان ذرائع سے عوام کی سیاسی،مذہبی،معاشرتی اور اخلاقی معاملات میں تجربہ کار ماہرین رہنمائی کرتے ہیں.اخبارات سے زیادہ ٹی وہ اور ریڈیو عوام کی تعلم و تربیت میں مدد کرتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 9 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

رائے عامہ کی تشکیل میں ریڈیو اور ٹی وی کا کیا کردار ہے؟

  • Ans 1: رائے عامہ کی تشکیل میں ریڈیو اور ٹی دی اہم کردار ادا کرتے ہیں.ان ذرائع سے عوام کی سیاسی،مذہبی،معاشرتی اور اخلاقی معاملات میں تجربہ کار ماہرین رہنمائی کرتے ہیں.اخبارات سے زیادہ ٹی وہ اور ریڈیو عوام کی تعلم و تربیت میں مدد کرتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

موثر رائے عامہ کی تشکیل کے لیے قانون کی حکمرانی کیوں ضروری شرط ہے؟

  • Ans 1: صیح رائے عامہ کی تشکیل تبھی ممکن ہے جب تمام شہریوں کو قانون کی نظرمیں مساوی حثیت حاصل ہو،امیر غریب،ادنی اعلیٰ سب کے ساتھ قانون ایک جیسا سلوک کرے،تمام شہریوں کو یکسای حقوق حاصل ہوں.اس لیےموثر رائے عامہ کی تشکیل کے لیے قانون کی حاکمیت بھی ضروری شرط ہے.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 9 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

بالغ رائے دہی سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: موجودہ رجحان یہ پے کہ ریاست کے پر بالغ اور عاقل مرداور عورت کو رائے دہی کا حق حاصل ہونا چاہئے.اس طریقے کو بالغ رائے دہی کہا جاتا ہے.
Submit

9th Chapter

11th Class Civics Urdu Medium Chapter 9 Short Questions Preparation