FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation


11th Class Civics
Short Questions Preparation

Start Chapter 2 Preparation

Online Short Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

Question # 1

قومیت کی جامع تعریف کریں.

  • Ans 1: قومیت دراصل اپنائیت کے ایسے احساس اور جذبے کا نام ہے جو افراد کے مابین مشترکہ ،نسل،رنگ،مشترکہ مذہب،مشترکہ علاقے،مشترکہ روایات و مقاصد کی بنا پر پیدا ہوتا ہے،اس جذبے کی بنا پر لوگ اپنے آپ کو دوسروں سے الگ اور خود کو ایک رشتہ میں منسلک سمجھتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

قومیت کی جامع تعریف کریں.

  • Ans 1: قومیت دراصل اپنائیت کے ایسے احساس اور جذبے کا نام ہے جو افراد کے مابین مشترکہ ،نسل،رنگ،مشترکہ مذہب،مشترکہ علاقے،مشترکہ روایات و مقاصد کی بنا پر پیدا ہوتا ہے،اس جذبے کی بنا پر لوگ اپنے آپ کو دوسروں سے الگ اور خود کو ایک رشتہ میں منسلک سمجھتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

پرفیسر ٹی ایچ گرین معاشرے کے بارے میں کیا کہتا ہے؟

  • Ans 1: پرفیسر ٹی ایچ گرین معاشرے کے بارے میں کہتا ہے کہ معاشرے میں کھلا ڑیوں کے علاوہ کھیل کا میدان بھی شامل ہے یعنی وہ صرف انسان کو معاشرے میں شامل نہیں سمجھتا بلکہ اس جگہ کو بھی معاشرے میں شامل کر دیتا ہے.جہاں افراد رہتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

خاندان کے بارے میں ارسطو کیا کہتا ہے؟

  • Ans 1: "جوشخص معاشرے سے الگ تھلگ ہو کر رہتا ہےوہ دیوتا ہے یا حیوان ".انسانی معاشرتی حیوان ہے.اس نے خاندان کو ایک قدرتی ادارہ قرار دیا ہےجس کی بنیاد انسانی ضروریات پر ہے چونکہ کوئی بھی فرد اپنی تمام ضروریات تنہا پورا نہیں کر سکتا لہذا وہ خاندان تشکیل کرتا ہے.
Submit

2nd Chapter

11th Class Civics Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

Is this page helpful?