FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation


11th Class Civics
Short Questions Preparation

Start Chapter 6 Preparation

Online Short Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation

Question # 1

علم شہریت کی رو سے قانون سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: علم شہریت میں قانون سے مراد وہ اصول یا ضابطے ہیں جنہیں حکومت ریاست کے اندر امن و امان کے قیام کے لیے وضع کرتی ہے اور جن پر عمل درآمد ریاست کی ذمہ داری ہے.گویا ایسے قواعد و ضوابط جنہیں حکومت ریاست کی بقاہ اور امن و امان کے قیام کی خاطر بزور طاقت نافذ کرے اور قانون کہلاتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

علم شہریت کی رو سے قانون سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: علم شہریت میں قانون سے مراد وہ اصول یا ضابطے ہیں جنہیں حکومت ریاست کے اندر امن و امان کے قیام کے لیے وضع کرتی ہے اور جن پر عمل درآمد ریاست کی ذمہ داری ہے.گویا ایسے قواعد و ضوابط جنہیں حکومت ریاست کی بقاہ اور امن و امان کے قیام کی خاطر بزور طاقت نافذ کرے اور قانون کہلاتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

عدالتی فیصلوں سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: بعض اوقات قانون کسی خاص معاملے کے بارے میں مبہم اور غیر واضح ہوتا ہے یا انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتا تو ایسے حالات میں جج صاحبان اپنی بصیرت سے کام لے کر قانون کی تشریح کر دیتے ہیں اور فیصلی کر دیا جاتا ہے،یہ فیصلہ وقت کے ساتھ ساتھ نظیر کی اہمیت اختیار کر لیتا ہے. ماتحت عدالتیں مبہم قوانین کی صورت میں انہی نطائر سے رہنمائی حاصل کرتی ہیں اور یوں یہ فیصلے قانون کی اہمیت اختیار کر لیتے ہیں،ان کو عموماًججوں کے وضع کردہ قوانین کہا جاتا ہے.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

آئینی یا دستوری قانون سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: قواعدوضوابط کا وہ مجموعہ جو ریاست کے ڈھانچے کے مختلف شعبوں کے مابین تعلقات اور ان کے اختیارات ،ریاست اور عوام کےمابین تعلقات کی تشریح کرتا ہے وہ دستوری یا آئینی قانون کہلاتا ہے،یہ تحریری اور غیر تحریری دونوں صورتوں میں پایا جاتا ہے.
Submit

6th Chapter

11th Class Civics Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation

Is this page helpful?