FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation


11th Class Civics
Short Questions Preparation

Start Chapter 3 Preparation

Online Short Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

Question # 1

گارنر نے ریاست کی کیا تعریف کی؟

  • Ans 1: گا رنر نے ریاست کی تعریف کی ہے کہ: "ریاست افراد کی ایسی تنظیم کا نام ہے جو ایک مخصوص علاقے پر قابض ہو،بیرونی کنٹرول سے آزاد ہو اور وہاں ایک منظم حکومت قائم ہو ایسی حکومت جس کی اطاعت عوام کی اکثریت عادتَا کرتی ہو.".
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

گارنر نے ریاست کی کیا تعریف کی؟

  • Ans 1: گا رنر نے ریاست کی تعریف کی ہے کہ: "ریاست افراد کی ایسی تنظیم کا نام ہے جو ایک مخصوص علاقے پر قابض ہو،بیرونی کنٹرول سے آزاد ہو اور وہاں ایک منظم حکومت قائم ہو ایسی حکومت جس کی اطاعت عوام کی اکثریت عادتَا کرتی ہو.".
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

ریاست کی تخلیق میں قوت کا کیا کردار ہے؟

  • Ans 1: ریاست کو وجود میں لانے کے لیے قوت نے بھی اہم کردار ادا کیا لیکن ہم یہ نہیں کہ سکتے کہ طاقت کے استعمال سے ریاست وجود میں آئی،زمانہ ماضی میں مختلف قبیلوں کی لژائیاں ہوتی رہیں اور قبائل کے سردار نے اہمیت اختیار کر لی،کامیاب ہونے والے سردار بن گئے اور ریاست وجود میں آئی.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

طرز کے حوالے سے ریاست اور حکومت میں فرق بیان کریں.

  • Ans 1: ریاست ہر جگہ ایک ہی طرز کی پائی جاتی ہے.لیکن حکومت کی شکلیں مختلف ممالک میں مختلف ہیں،دنیا میں کئی اقسام کی نظام حکومت رائگ ہیں،حکومت کی مختلف اطراز کےخدونخال جداگانہ ہیں جب کہ ریاستں دنیا بھر میں یکساں صورت میں پائی جاتیں ہیں.
Submit

3rd Chapter

11th Class Civics Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!