FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation

11th Class Civics
Short Questions Preparation

Start Chapter 8 Preparation

Online Short Questions For Chapter 8 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation

Question # 1

لچکدار دستور کے لیے سیاسی شعور کیوں ضروری ہے؟

  • Ans 1: ترقی پذیر اور نو آزاد ممالک جن کے عوام میں سیاسی شعور کم ہو اور جو نظام حکومت کے تقاضوں سے پوری طرح آشنا ہوں،بہتر ہے کی غیر لچکدار دستور ہو.اگر لچکدار دستور ایسے ملک میں آزمایا جائے تو عوام کے جذباتی اور شعوری کمی پر مبنی فیصلے پوری قوم اور ملک کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں.لچکدار دستور میں وہ وقتی جذبات سے مغلوب ہو کر نامناسب اقدام اٹھا لیتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 8 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

لچکدار دستور کے لیے سیاسی شعور کیوں ضروری ہے؟

  • Ans 1: ترقی پذیر اور نو آزاد ممالک جن کے عوام میں سیاسی شعور کم ہو اور جو نظام حکومت کے تقاضوں سے پوری طرح آشنا ہوں،بہتر ہے کی غیر لچکدار دستور ہو.اگر لچکدار دستور ایسے ملک میں آزمایا جائے تو عوام کے جذباتی اور شعوری کمی پر مبنی فیصلے پوری قوم اور ملک کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں.لچکدار دستور میں وہ وقتی جذبات سے مغلوب ہو کر نامناسب اقدام اٹھا لیتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

تحریری دستور میں کیوں انقلاب کا خطرہ رہتا ہے؟

  • Ans 1: تحریری دستور میں جب اکثر لوگوں کی خواہشات اور بدلتی ضروریات کے مطابق ترمیم نہ ہوسکے تو قدامت پند عوام پورن نظام کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں.وہ دستور کو ختم کر کے نیا دستور بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں،اس طرح داخلی انتشار پھیلتا ہے،امن و مان تہ بالا ہوجاتا ہے اور انقلاب برپا ہونے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

لارڈ برائس نے دستور کی کیا تعریف کی ہے؟

  • Ans 1: لارڈ برائس نے دستور کی درج ذیل تعریف کی ہے: "ریاستی نظام کو جاری رکھنے والے قوانین اور رسومات کا مجموعہ کہلاتا ہے".
Submit

8th Chapter

11th Class Civics Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation

Is this page helpful?