FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation

11th Class Civics
Short Questions Preparation

Start Chapter 1 Preparation

Online Short Questions For Chapter 1 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation

Question # 1

علم شہریت معاشی بہبود کے لیے کیسے راہ ہموار کرتا ہے؟

  • Ans 1: علم شہریت میں غربت،بے روزگاری،نا انصافی ور دولت کی نامنصفانہ تقسیم جیے مسائل پر بحث کی جاتی ہے.طلباء اور طالبات کو پتہ چلتا ہے کہ ان کے معاشی مسائل کے اسباب کیا ہیں اور ان کے حل کے لیے جدوجہد کرتے ہیں.قانون سازاسمبلی میں ایسے نمائندوں کو بیھجتے ہیں جو مسائل کا ادراک رکھتے ہوں اور معاشی منصوبہ بندی کرنے میں دلچسبی لیتے ہوں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

علم شہریت معاشی بہبود کے لیے کیسے راہ ہموار کرتا ہے؟

  • Ans 1: علم شہریت میں غربت،بے روزگاری،نا انصافی ور دولت کی نامنصفانہ تقسیم جیے مسائل پر بحث کی جاتی ہے.طلباء اور طالبات کو پتہ چلتا ہے کہ ان کے معاشی مسائل کے اسباب کیا ہیں اور ان کے حل کے لیے جدوجہد کرتے ہیں.قانون سازاسمبلی میں ایسے نمائندوں کو بیھجتے ہیں جو مسائل کا ادراک رکھتے ہوں اور معاشی منصوبہ بندی کرنے میں دلچسبی لیتے ہوں.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

مطالعہ کے حوالے سے شہریت اور تاریخ میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: علم شہریت شہریوں کے بنائے ہوئے اداروں،سرگرمیوں اور جذبات کا مطالعہ ہے.
  • Ans 2: جبکہ تاریخ میں گزرے ہوئے ادوار کے بارے میں پڑھایا جاتا ہے.نیز تاریخ میں انسانوں اور اقوام کے بتدریج ارتقاء کا جا ئزہ لیا جاتا ہے.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

موضوعات کے حوالے سے علم شہریت اور علم تاریخ میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: علم شہریت میں شہری،معاشرہ اور ریاست تک مطالعہ محدود ہوتا ہےلیکن تاریخ کے لیے بے شمار موضوعات ہیں.تاریخ کی حدود بری وسیع اور موضوعات بے شمار ہیں،شہریت اس کے مقابلے پر ایک محدود علم ہے.
Submit

1st Chapter

11th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Preparation