FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation


11th Class Civics
Short Questions Preparation

Start Chapter 4 Preparation

Online Short Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

Question # 1

اللہ کا اقتدارناقابل انتقال ہے.بیان کریں.

  • Ans 1: اللہ کا اقتدار ہمیشہ اسی کے پاس رہتا ہے.وہ کبھی کسی دوسری ہستی کو منتقل نہیں کرتا یہ کوئی اللہ سے اس کا اقتدار چھین سکتا ہے.دنیاوی اقتدار ایک سے دوسرے کو منتقل ہو جاتا ہے لیکن اللہ سے کوئی اقتدار نہیں چھین سکتا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

اللہ کا اقتدارناقابل انتقال ہے.بیان کریں.

  • Ans 1: اللہ کا اقتدار ہمیشہ اسی کے پاس رہتا ہے.وہ کبھی کسی دوسری ہستی کو منتقل نہیں کرتا یہ کوئی اللہ سے اس کا اقتدار چھین سکتا ہے.دنیاوی اقتدار ایک سے دوسرے کو منتقل ہو جاتا ہے لیکن اللہ سے کوئی اقتدار نہیں چھین سکتا.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

تکثیر پسندوں کے چار بنیادی اصول لکھیں.

  • Ans 1: 1.ریاست اور دیگر انسانی ادارے مساوی مقام رکھتے ہیں. 2.ریا ست کو دیگر اداروں پر برتری نہیں ملنی چاہیے. 3.تکثیر پسند ریاست کا خاتمہ نہیں چاہتے البتہ اس کے مقام و اختیارات میں کمی کے حق میں ہیں. 4.تکثیر پسندوں کا خیال ہے کہ قانون رسوم و رواج سے اخذ کیا گیا اور ریاست کی تخلیق قانون نے کی ہے.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

اسلامی نظریہ اقتدار اعلیٰ کی جامیعت یا ہمہ گیریت سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: کائنات میں کوئی ایسا مقام،ریاست،جزیرہ،سمندر،صحرا یا جنگل ایسا نہیں جو اس کے قدرت قبضے سے باہر ہو،ریاست میں ہر چیز پر اس کا براہ راست کنٹرول ہے.ریاست کے اندر مختلف عمال،شعبے اور تنظیمیں اس کے ماتحت ہیں اور اس کی مرضی کے مطابق اپنا اپنا فرض ادا کرتے ہیں.خلیفہ ایک اسلامی ریاست میں اللہ کی پسند کے مطابق حکومت چلاتا ہے.
Submit

4th Chapter

11th Class Civics Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

Is this page helpful?