FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation


11th Class Civics
Short Questions Preparation

Start Chapter 5 Preparation

Online Short Questions For Chapter 5 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation

Question # 1

جمہوریت کو امن پسند کیوں کہا گیا ہے؟

  • Ans 1: جمہوری نظام میں ملک گیری کی ہوس کم ہوتی ہے وہ امن پسند ہوتی ہے کیونکہ وہ عوام کی مرضی ہر انحصار کرتی ہے،عوام بخوبی جانتے ہیں کہ وہ جنگ کی صورت میں وہ ہی سب سے زیادہ نقصان اٹھائیں گے برٹر ئینڈرسل نے بالکل درست کہا ہے کہ"جمہوریت کا ایک فائدہ یہ ہے کہ دوسری حکومتوں کی نسبت امن کو زیادہ پسند کرتی ہے".
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

جمہوریت کو امن پسند کیوں کہا گیا ہے؟

  • Ans 1: جمہوری نظام میں ملک گیری کی ہوس کم ہوتی ہے وہ امن پسند ہوتی ہے کیونکہ وہ عوام کی مرضی ہر انحصار کرتی ہے،عوام بخوبی جانتے ہیں کہ وہ جنگ کی صورت میں وہ ہی سب سے زیادہ نقصان اٹھائیں گے برٹر ئینڈرسل نے بالکل درست کہا ہے کہ"جمہوریت کا ایک فائدہ یہ ہے کہ دوسری حکومتوں کی نسبت امن کو زیادہ پسند کرتی ہے".
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

فوجی آمریت کسے کہتے ہیں؟

  • Ans 1: فوجی آمریت قوت کے بل پر قائم کی جاتی ہے،دور جدید میں آمریت کی سب سے عام قسم ہے.ایسی آمریت فوجی لیڈر فوج کی پشت پناہی سےکرتا ہے،چنانچہ وہ ہمیشہ فوج سے وابستہ رہتا ہے.اور اسے مضبوط اور خوش رکھتا ہے.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور نے حکومت کی کیا تعریف کی ہے؟

  • Ans 1: پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور نے حکومت کی تعریف یوں کی ہے کہ: "حکومت جمہوری ریاست میں منتخب افراد کی ایسی تنظیم ہے.جو آئین کا مطابق عوام کی اجتماعی ترقی کے لیے پالیسے کو نافذ کرتی ہے".
Submit

5th Chapter

11th Class Civics Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation