FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation


11th Class Civics
Short Questions Preparation

Start Chapter 7 Preparation

Online Short Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Civics - FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation

Question # 1

قانونی فرائض سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: ریاست شہریوں کوبہت سے شہری، سیاسی،معاشی اور مذہبی حقوق دیتی ہے اور ان کے بدلے ان پر بہت سے فرائض بھی عائد کرتی ہےاگر کوئی فرد قانونی فرائض سے پہلو تہی کرتا ہے تو حکونت کی مشینری اس کے خلاف حرکت میں آتی ہے اور فرائض کی ادائیگی پر مجبور کر سکتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

قانونی فرائض سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: ریاست شہریوں کوبہت سے شہری، سیاسی،معاشی اور مذہبی حقوق دیتی ہے اور ان کے بدلے ان پر بہت سے فرائض بھی عائد کرتی ہےاگر کوئی فرد قانونی فرائض سے پہلو تہی کرتا ہے تو حکونت کی مشینری اس کے خلاف حرکت میں آتی ہے اور فرائض کی ادائیگی پر مجبور کر سکتی ہے.
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

ہالینڈ حقوق کے بارے میں کیا کہتا ہے؟

  • Ans 1: ہالینڈ حقوق کے بارے میں کہتا ہے کہ"حق کسی فرد کی اس صلاحیت کو کہتے ہیں جس کے ذریعے وہ دوسروں کے افعال پر اپنی قوت کی بجائے معاشرے کی قوت یا رائے عامہ سے اثرانداز ہوتا ہے ".
Submit

FA Part 1 Civics Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

شہری کا مفہوم بیان کریں.

  • Ans 1: شہری ایسے باشندے کو کہتے ہیں جو کسی مملکت میں مستقل طور پر رہ رہا ہو اور اسے مملکت کی طرف سے سیاسی،معاشی اور دیگر حقوق حاصل ہوں.ایسافرداگر عارضی طور پر کسی دوسری مملکت میں چلا جائے توتو اس کی اپنی حکومت اسے حقوق عطا کرتی ہے،شہری کو حقوق ملتے ہیں‌تو وہ اس کے بدلے فرائض بھی ادا کرتا ہے.
Submit

7th Chapter

11th Class Civics Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation

Is this page helpful?