Matric Part 1/9th Class Physics Chapter 9 Short Questions Test With Answer for Chapter 9 (Transfer of heat )

Online Short Questions For Chapter 9 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation

Question # 1

گلائیڈر کے ہوا میں رہنے کا سبب کیا ہے؟

  • Ans 1: گلائیڈرز حرارت کی کنویکشن کے باعث اوپر کی جانب ہونے الی گرم ہوا کے کرنٹس کا استعمال کرتے ہیں. ہوا کے کرنٹس ایک لمبے عرصہ کے لیے انہیں ہوا میں ٹھرنے میں مدد دیتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 9 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 1

Question # 1

گلائیڈر کے ہوا میں رہنے کا سبب کیا ہے؟

  • Ans 1: گلائیڈرز حرارت کی کنویکشن کے باعث اوپر کی جانب ہونے الی گرم ہوا کے کرنٹس کا استعمال کرتے ہیں. ہوا کے کرنٹس ایک لمبے عرصہ کے لیے انہیں ہوا میں ٹھرنے میں مدد دیتے ہیں.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 2

Question # 1

گرین ہائوس ایفیکٹ کیا ہے؟

  • Ans 1: زمین کے ایٹما سفیئر میں کاربن ڈائی آکسائڈ اور آبی بخارات شامل ہوتے ہیں. کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی بھی گلاس اور پولی تھین کی طرح سورج کی ریڈی ایشنز کو داخل تو ہونے دیتے ہیں مگر اسے ایٹما سفیر سے واپس نہیں جانے دیتے اور ریڈی ایشنز کو پھانس کر زمین کے ٹمپریچر کے اضافے کا باعث بنتے ہیں اور زمین کا ٹمپریچر برقرار رکھتے ہیں اس سارے عمل کو گرین ہائوس ایفیکٹ کہتے ہیں جو کہ گلوبل وارمنگ کا باعث بنتا جارہا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 3

Question # 1

ریڈی ایشن سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: دیڈی ایشن انتقال حرارت کا وہ طریقہ ہے جس میں حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ ویوز کی صورت میں سفر کرتی ہے. ان ویوز کو الیکٹرومیگنیٹک ویوز کہا جاتا ہے.
Submit

9th Chapter

9th physics Urdu Medium Chapter 9 Preperation

Here you can prepare Short Questions of 9th Physics Urdu Medium Chapter 9(Transfer of heat). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?