Matric Part 1/9th Class Physics Chapter 8 Short Questions Test With Answer for Chapter 8 (Thermal properties of matter)

Online Short Questions For Chapter 8 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation

Question # 1

ٹمپریچر حرات کے بہائو کی سمت کا تعین کیسے کرتا ہے؟

  • Ans 1: جب گرم چائے یا گرم پانی کا پیالہ کمرے میں رکھتے ہیں تو یہ آہستہ آہستہ ٹھنڈے ہوتے چلے چاتے ہیں اور جیسے ہی ان کا ٹمپریچر کمرے کے درجہ حرارت پر پہنچتا ہے ان کے ٹھنڈا ہونے کا عمل رک جاتا ہے. پس ٹمپریچر حرارت کے بہائو کی سمت کا تعین کرتا ہے اور حرارت ہمیشہ گرم جسم سے ٹھنڈے جسم کی طرف بہتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 8 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 1

Question # 1

ٹمپریچر حرات کے بہائو کی سمت کا تعین کیسے کرتا ہے؟

  • Ans 1: جب گرم چائے یا گرم پانی کا پیالہ کمرے میں رکھتے ہیں تو یہ آہستہ آہستہ ٹھنڈے ہوتے چلے چاتے ہیں اور جیسے ہی ان کا ٹمپریچر کمرے کے درجہ حرارت پر پہنچتا ہے ان کے ٹھنڈا ہونے کا عمل رک جاتا ہے. پس ٹمپریچر حرارت کے بہائو کی سمت کا تعین کرتا ہے اور حرارت ہمیشہ گرم جسم سے ٹھنڈے جسم کی طرف بہتی ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 2

Question # 1

ریلوے کی پٹڑیوں کے درمیان خلا کیوں رکھا جاتا ہے؟

  • Ans 1: ریلوے کی پٹڑیوں کو بچھاتے وقت ان کے درمیان خلا چھوڑا جاتا ہے تاکہ ٹمپریچر کی تبدیلی کے ساتھ موسم گرما میں پٹڑی کا پھیلائو اس کے ٹیڑھا ہونے کا سبب نہ بنے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 3

Question # 1

ایویپوریشن ، ویپورائزیشن سے کس طرح مختلف ہے.

  • Ans 1: ایویپوریشن : ایک مائع کی سطح سے اسے گرم کیے بغیر مائع کا بخارات میں تبدیل ہونا ایویپوریشن کہلاتا ہے.
  • Ans 2: ویپورائزیشن : مائع کو گرم کرنے پر اس کا بخارات میں تبدیل ہونا ویپورائزیشن کہلاتا ہے.
Submit

8th Chapter

9th physics Urdu Medium Chapter 8 Preperation

Here you can prepare Short Questions of 9th Physics Urdu Medium Chapter 8(Thermal properties of matter). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?