Matric Part 1/9th Class Physics Chapter 7 Short Questions Test With Answer for Chapter 7 (Properties of matter)

Online Short Questions For Chapter 7 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation

Question # 1

ٹھوس اور گیس کے درمیان کوئی سے دو فرق لکھیں.

  • Ans 1: ٹھوس: 1. ٹھوس اجسام کی مخصوص شکل اور والیوم ہوتا ہے. 2. ٹھوس گیسز کے مقابلے میں بھاری ہوتے ہیں. 3. ٹھوس کی مثالیں پتھر، دھاتیں پنسیل وغیرہ ہے.
  • Ans 2: گیس: 1. گیس کی مخصوص والیوم اور شکل نہیں ہوتی اور انہیں کسی بھی برتن میں بھرا جاسکتا ہے. 2. گیسز ٹھوس کے مقابلے بہت ہلکی ہوتی ہیں. 3. گیس کی مثال ہوا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 1

Question # 1

ٹھوس اور گیس کے درمیان کوئی سے دو فرق لکھیں.

  • Ans 1: ٹھوس: 1. ٹھوس اجسام کی مخصوص شکل اور والیوم ہوتا ہے. 2. ٹھوس گیسز کے مقابلے میں بھاری ہوتے ہیں. 3. ٹھوس کی مثالیں پتھر، دھاتیں پنسیل وغیرہ ہے.
  • Ans 2: گیس: 1. گیس کی مخصوص والیوم اور شکل نہیں ہوتی اور انہیں کسی بھی برتن میں بھرا جاسکتا ہے. 2. گیسز ٹھوس کے مقابلے بہت ہلکی ہوتی ہیں. 3. گیس کی مثال ہوا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 2

Question # 1

ینگز موڈلس کی تعریف کریں.

  • Ans 1: ینگز موڈلس: ہک کے قانون کے مطابق جسم کی ایلاسٹک لمٹ کے اندر اس کی سٹریس اور ٹینسائل سٹرین کی نسبت کونسٹنٹ ہوگی. سٹریس اور ٹینسائل سٹرین کی اس نسبت کو ینگز موڈولس کہتے ہیں. ینگز موڈلس کا یونٹ نیوٹن فی مربع میٹر ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 3

Question # 1

پاسکل کا قانون بیان کریں.

  • Ans 1: پاسکل کا قانون: جب کسی برتن میں موجود مائع کے کسی پوائنٹ پر پریشر لگایا جاتا ہے تو یہ پریشر بغیر کسی کمی کے مائع کے دوسرے تمام حصوں کو مساوی طور پر منتقل ہوجاتا ہے.
Submit

7th Chapter

9th physics Urdu Medium Chapter 7 Preperation

Here you can prepare Short Questions of 9th Physics Urdu Medium Chapter 7(Properties of matter). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?