Matric Part 1/9th Class Physics Chapter 4 Short Questions Test With Answer for Chapter 4 (Turning effect of forces)

Online Short Questions For Chapter 4 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation

Question # 1

ٹارک اور سنٹر آف ماس کی تعریف کریں.

  • Ans 1: ٹارک : کسی فورس کے گردشی اثر کو ٹرک یا مومنٹ آف فورس کہتے ہیں. یونٹ : ٹارک کا SI یونٹ N m ہے.
  • Ans 2: سنٹر آف ماس : کسی جسم کا سنٹر آف ماس ایک ایسا پوائنٹ ہوتا ہے جہاں پر لگائی گئی فورس سسٹم کو گھمائے بغیر فورس کی سمت میں حرکت دیتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 1

Question # 1

ٹارک اور سنٹر آف ماس کی تعریف کریں.

  • Ans 1: ٹارک : کسی فورس کے گردشی اثر کو ٹرک یا مومنٹ آف فورس کہتے ہیں. یونٹ : ٹارک کا SI یونٹ N m ہے.
  • Ans 2: سنٹر آف ماس : کسی جسم کا سنٹر آف ماس ایک ایسا پوائنٹ ہوتا ہے جہاں پر لگائی گئی فورس سسٹم کو گھمائے بغیر فورس کی سمت میں حرکت دیتی ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 2

Question # 1

ٹارک اور کپل میں فرق لکھیے.

  • Ans 1: ٹارک : 1. کسی فورس کے گردشی اثر کو ٹارک یا مومنٹ آف فورس کہتے ہیں. 2. ٹارک پیدا کرنے کے لیے صرف ایک فورس کی ضرورت ہوتی ہے. 3. ٹارک یا مومنٹ آف فورس ، فورس اور مومنٹ آرم کے حاصل ضرب کے برابر ہوتی ہے. ٹارک کا یونٹ این ایم ہے اور یہ ایک ویکٹر مقدار ہے.
  • Ans 2: کپل : دو ایسی لائک پیرالل فورسز جو مقدار میں مساوی لیکن ایک لائن میں نہ ہوں کپل پیدا کرتی ہیں. 2. کپل کے لیے کم از کم دو فورسز کی ضرورت ہوتی ہے. 3. کسی کپل کا ٹارک کپل کی دونوں فورسز میں سے کسی ایک فورس اور ان کے درمیان عمودی فاصلہ کے حاصل ضرب سے حاصل ہوتا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 3

Question # 1

رجڈ باڈی سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: رجڈ باڈی: رجڈ باڈی بے شمار چھوٹے چھوٹے پارٹیکلز پر مشتمل ہوتی ہے. اگر اس جسم پر کسی فورس کے عمل کرنے سے اس کے پارٹیکلز کے مابین فاصلوں میں تبدیلی نہ آئے تو یہ ایک رجڈ باڈی کہلاتی ہے. مثال : لکڑی یا کارڈ بورڈ کا بنا جسم رجڈ باڈی کہلاتا ہے.
Submit

4th Chapter

9th physics Urdu Medium Chapter 4 Preperation

Here you can prepare Short Questions of 9th Physics Urdu Medium Chapter 4(Turning effect of forces). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?