Matric Part 1/9th Class Physics Chapter 6 Short Questions Test With Answer for Chapter 6 (Work and energy)

Online Short Questions For Chapter 6 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 6 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 6 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics (New Book) - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 6 Preparation

Question # 1

بائیوماس انرجی کیا ہےِ؟

  • Ans 1: بائیوماس پودوں یا جانوروں کا فضلہ ہے جسے بطور ایندھن استعمال کیا جاتا ہے. بائیوماس کی دیگر اقسام کوڑا کرکٹ، فارم ویسٹس ، گنا اور دوسرے پودے ہیں.یہ فضلہ پاور پلانٹس چلانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے. بہت سی انڈسٹریز جو فاریسٹ پروڈکٹس استعمال کرتی ہیں ، اپنی نصف الیکٹریسٹی پودوں کی چھال یا چھلکا اور دیگر لکڑی کے فضلے کو جلا کر حاصل کرتی ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 6 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 1

Question # 1

بائیوماس انرجی کیا ہےِ؟

  • Ans 1: بائیوماس پودوں یا جانوروں کا فضلہ ہے جسے بطور ایندھن استعمال کیا جاتا ہے. بائیوماس کی دیگر اقسام کوڑا کرکٹ، فارم ویسٹس ، گنا اور دوسرے پودے ہیں.یہ فضلہ پاور پلانٹس چلانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے. بہت سی انڈسٹریز جو فاریسٹ پروڈکٹس استعمال کرتی ہیں ، اپنی نصف الیکٹریسٹی پودوں کی چھال یا چھلکا اور دیگر لکڑی کے فضلے کو جلا کر حاصل کرتی ہیں.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 2

Question # 1

زمینی کٹائو سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: دریائوں اور جھیلوں کے بہتے ہوئے پانی کی کائی نیٹک انرجی زمین اور چٹانوں سے مٹی کے کچھ ذرات اپنے ساتھ بہا لے جاتی ہے جسے زمینی کٹائو کہتے ہیں.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 3

Question # 1

کائی نیٹک انرجی اور پوٹینشل انرجی میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: کائی نیٹک انرجی: کسی جسم میں اس کی موشن کے باعث پائی جانے والی انرجی کائی نیٹک انرجی کہلاتی ہے.
  • Ans 2: پوٹینشل انرجی: کسی جسم کی پوزیشن کی وجہ سے ورک کرنے کی صلاحیت کو پوٹینشل انرجی کہتے ہیں.
Submit

6th Chapter

9th physics Urdu Medium Chapter 6 Preperation

Here you can prepare Short Questions of 9th Physics Urdu Medium Chapter 6(Work and energy). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?