Matric Part 1/9th Class Physics Chapter 2 Short Questions Test With Answer for Chapter 2 (kinematics)

Online Short Questions For Chapter 2 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

ویکٹر مقداروں کی جمع اور تفریق سکیلر مقداروں کی طرح کیوں‌ نہیں‌ ہوتی؟

  • Ans 1: ویکٹر مقداریں کی جمع اور تفریق سکیلرز مقداروں کی طرح نہیں‌کی جاتی ہے. کیونکہ ویکٹرز مقداریں سمتی مقداریں ہیں جبکہ سکیلرز مقداریں غیر سمتی مقداریں ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

ویکٹر مقداروں کی جمع اور تفریق سکیلر مقداروں کی طرح کیوں‌ نہیں‌ ہوتی؟

  • Ans 1: ویکٹر مقداریں کی جمع اور تفریق سکیلرز مقداروں کی طرح نہیں‌کی جاتی ہے. کیونکہ ویکٹرز مقداریں سمتی مقداریں ہیں جبکہ سکیلرز مقداریں غیر سمتی مقداریں ہیں.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 2

Question # 1

سکیلر اور ویکٹر مقداروں میں فرق بیان کریں.

  • Ans 1: سکیلر مقداریں: ایسی طبعی مقداریں جن کا مکمل اظہار ان کی مقدار سے ہوسکتا ہو، سکیلرز مقداریں کہلاتی ہیں. مثالیں: ماس ، لمبای ، وقت ، سپیڈ ، والیوم ، ورک اور انرجی سکیلرز کی مثالیں ہیں.
  • Ans 2: ویکٹر مقداریں: ایسی طبعی مقداریں جن کا مکمل اظہار ان کی مقدار اور سمت سے ہوسکتا ہے. ویکٹرز مقداریں کہلاتی ہیں. مثالیں: ولاسٹی ، ڈس پلیسمنٹ ، فورس ، مومینٹم ، ٹارک وغیرہ
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 3

Question # 1

ریسٹ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: اگر کوئی جسم اپنے گردوپیش کے لحاظ سے اپنی پوزیشن تبدیل نہ کررہا ہو تو وہ جسم ریسٹ میں کہلاتا ہے. مثلاً سڑک کے کنارے لگے درخت.
Submit

2nd Chapter

9th physics Urdu Medium Chapter 2 Preperation

Here you can prepare Short Questions of 9th Physics Urdu Medium Chapter 2 (Kinematics). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!