Matric Part 1/9th Class Physics Chapter 1 Short Questions Test With Answer for Chapter 1 (Physical quantities)

Online Short Questions For Chapter 1 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation

Question # 1

پیمائشی سلنڈر کی تعریف کریں اور اسکا استعمال لکھیے.

  • Ans 1: پیمائشی سلنڈر شیشے یا پلاسٹک کا بنا ہوتا ہے جس کی لمبائی کے رخ پر ملی میٹر کے درجے لگے ہوتے ہیں. استعمالات: پیمائشی سلنڈر مائع یا پائوڈر اشیاء کے والیوم کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ مائع میں ناحل پزیر اشیاء کے والیوم کی پیمائش کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

Question # 1

پیمائشی سلنڈر کی تعریف کریں اور اسکا استعمال لکھیے.

  • Ans 1: پیمائشی سلنڈر شیشے یا پلاسٹک کا بنا ہوتا ہے جس کی لمبائی کے رخ پر ملی میٹر کے درجے لگے ہوتے ہیں. استعمالات: پیمائشی سلنڈر مائع یا پائوڈر اشیاء کے والیوم کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ مائع میں ناحل پزیر اشیاء کے والیوم کی پیمائش کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 2

Question # 1

سکریوگیج کیا ہے؟

  • Ans 1: سکریوگیج : سکریوگیج ایک ایسا آلہ ہے جسے ورنیئر کیلیپرزکی نسبت بہ زیادہ درستگی سے چھوٹی چھوٹی لمبائیوں کی پیمائش معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. اسے مائیکرو میٹر سکریو گیج بھی کہتے ہیں. اس کا لیسٹ کائونٹ 0.01 ملی میٹر ہوتا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 3

Question # 1

مکینیکل سٹاپ واچ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: 1. مکینیکل سٹاپ واچ کی مدد سے کم از کم 0.1 سیکنڈ تک کے وقفے کی پیمائش کی جاسکتی ہے. 2. مکینیکل سٹاپ واچ میں ریڈنگ سوئیوں کی مدد سے پڑھی جاتی ہے. 3. مکینیکل سٹاپ واچ میں ریڈنگ پڑھتے ہوئے غلطی ہوسکتی ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 4

Question # 1

لیسٹ کائونٹ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: وہ کم سے کم پیمائش جو کسی بھی پیمائشی آلہ سے درست پیمائش کی جاسکے اس کو پیمائشی آلہ کا لیسٹ کائونٹ کہتے ہیں.
Submit

1st Chapter

9th physics Urdu Medium Chapter 1 Preperation

Here you can prepare Short Questions of 9th Physics Urdu Medium Chapter 1 (Physical quantities). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?