Matric Part 1/9th Class Physics Chapter 3 Short Questions Test With Answer for Chapter 3 (Dynamics)

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

فرکشن موشن کو کیوں روکتی ہے؟

  • Ans 1: فرکشن : وہ فورس جو دو سطحوں کے مابین موشن میں مزاحمت پیدا کرتی ہے . فرکشن کہلاتی ہے. وضاحت : فرکشن موشن کو اس لیے روکتی ہے کیونکہ کوئی سطح مکمل طور پر ہموار نہیں ہوتی. اس لیے دو سطحوں کے اتصال کے پوائنٹس پر ایک قسم کے کولڈ ویلڈز دوسری سطح پر حرکت دینے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں اور موشن آہستہ آہستہ رک جاتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

فرکشن موشن کو کیوں روکتی ہے؟

  • Ans 1: فرکشن : وہ فورس جو دو سطحوں کے مابین موشن میں مزاحمت پیدا کرتی ہے . فرکشن کہلاتی ہے. وضاحت : فرکشن موشن کو اس لیے روکتی ہے کیونکہ کوئی سطح مکمل طور پر ہموار نہیں ہوتی. اس لیے دو سطحوں کے اتصال کے پوائنٹس پر ایک قسم کے کولڈ ویلڈز دوسری سطح پر حرکت دینے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں اور موشن آہستہ آہستہ رک جاتی ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

فورس اور انرشیا میں فرق واضح کریں.

  • Ans 1: فورس : فورس کسی جسم کو موشن میں لاتی ہے یا موشن میں لانے کی کوشش کرتی ہے. جسم کی موشن کو روکتی ہے یا روکنے کی کوشش کرتی ہے.
  • Ans 2: انرشیا: انرشیا کسی جسم کی وہ خصوصیت ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی ریسٹ یا یونیفارم موشن میں تبدیلی کے خلاف مزاحمت کرتا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 3

Question # 1

راکٹ کی حرکت کا اصول بیان کریں.

  • Ans 1: راکٹ موشن کے تیسرے قانون کے اصول کے مطابق حرکت کرتا ہے. راکٹ چلایا جاتا ہے تو انتہائی گرم گیسز تیز رفتاری سے اس کے زیریں حصہ سے خارج ہوتی ہے اس عمل کا ری ایکشن راکٹ کی اوپر کی جانب حرکت کا سبب بنتا ہے.
Submit

3rd Chapter

9th physics Urdu Medium Chapter 3 Preperation

Here you can prepare Short Questions of 9th Physics Urdu Medium Chapter 3 (Dynamics). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?