FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 4 Short Question Preparation


11th Class Education Urdu Medium
Short Questions Preparation

Start Chapter 4 Preparation

11th Class Education Urdu Medium Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Education - FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation

Question # 1

ماحول سے کیا مرا دہے؟

  • Ans 1: ماحول کے اثرات دراصل کسی فرد کی ذات میں تغیرات لانے والے ایسے اثرات ہیں جو باردار خلیہ بننے کے بعد اس پر خارجی طور پر اثر انداز ہوتے ہیں مثلاً ایک پودے کے پیدا ہونےاور اس کی نشونما پر آب و ہوا،کھا اور پانی وغیرہ وہ اثرات ہیں جو اس پر خارجی طور پر پڑھتے ہیں،اس لیے اان کو ماحول کا نام دیا جاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

ماحول سے کیا مرا دہے؟

  • Ans 1: ماحول کے اثرات دراصل کسی فرد کی ذات میں تغیرات لانے والے ایسے اثرات ہیں جو باردار خلیہ بننے کے بعد اس پر خارجی طور پر اثر انداز ہوتے ہیں مثلاً ایک پودے کے پیدا ہونےاور اس کی نشونما پر آب و ہوا،کھا اور پانی وغیرہ وہ اثرات ہیں جو اس پر خارجی طور پر پڑھتے ہیں،اس لیے اان کو ماحول کا نام دیا جاتا ہے.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

ان بچو ں کی خصوصیات لکھیں جو جذباتی طور پر متوازن نہیں ہوتے.

  • Ans 1: ایسے بچے جو جذباتی طور پر متوازن نہیں ہوتے وہ بہت جلدمشتعل ہو جاتے ہیں یا پھر زیادہ وقت رنجیدہ اور خاموش رہتے ہیں،ان کے یہ غیر متوازن جذبات حصول علم میں رکاوٹ کا باعث ہیں،یہ معمولی ناکامی یا استاد کی معمولی سی سرزنش سے مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

جذباتی شدت رکھنے والے بچوں کی‌خصوصیات بیان کریں.

  • Ans 1: بچوں کی جذباتی شدت اور ان کا احساس ہونا ان کی جسمانی و ذہنی صحت کو متاثر کرتا ہے.وہ جذباتی شدت کا باعث نہ تو ذہنی یکسوئی سے کام کر سکتے ہیں اور نہ جسمانی طورپر صحت مند رہ سکتے ہیں،وہ تعلیم میں دلچسبی نہیں لیتے جس کے باعث وہ تعلیم مین دوسرے بچوں سے پیچھے رہ جاتے ہیں.
Submit

4th Chapter

11th Class Education Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Preparation