FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 8 Short Question Preparation

11th Class Education Urdu Medium
Short Questions Preparation

Start Chapter 8 Preparation

11th Class Education Urdu Medium Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 8 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Education - FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation

Question # 1

اچھا نصاب وہی ہے جس میں تسلسل اور ربط ہو..بیان کریں.

  • Ans 1: اچھے نصاب میں تجربہ کا سلسلہ قائم رہتا ہے،اچھا نصاب مختلف سطحوں پر افقی اور عمودی انداز میں اس طرح بنایاجاتا ہے کہ ایک باب اور ایک سطح کے تجربات ،اگلے ابواب اور اگلی تعلیمی سطحوں کے لیے بنیاد کا کام دیتے ہیں اور میں باقاعدہ توازن اور تسلسل ہوتا ہے.اچھے نصاب میں تمام سرگرمیاں طلبہ کی عمر.استعداد اور سابقہ تجربات کو پیش نظر رکھ کر طے کی جاتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 8 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

اچھا نصاب وہی ہے جس میں تسلسل اور ربط ہو..بیان کریں.

  • Ans 1: اچھے نصاب میں تجربہ کا سلسلہ قائم رہتا ہے،اچھا نصاب مختلف سطحوں پر افقی اور عمودی انداز میں اس طرح بنایاجاتا ہے کہ ایک باب اور ایک سطح کے تجربات ،اگلے ابواب اور اگلی تعلیمی سطحوں کے لیے بنیاد کا کام دیتے ہیں اور میں باقاعدہ توازن اور تسلسل ہوتا ہے.اچھے نصاب میں تمام سرگرمیاں طلبہ کی عمر.استعداد اور سابقہ تجربات کو پیش نظر رکھ کر طے کی جاتی ہے.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

آزمائش سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: آزمائش سے مراد وہ پیمانہ یا آلہ ہے جس کی مدد سے تعلیمی ماحول میں طلبہ کی مختلف خصوصیات کی پیمائش کرتے ہیں.آزمائش دراصل سوالات کا مجموعہ ہوتی ہے.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

اچھا نصاب ہمیشہ مقامی ماحول اور قومی اقدار سے ہم آہنگ ہوتا ہے؟بیان کریں.

  • Ans 1: اچھے نصاب کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ وہ مقامی ماحول اور بعد ازاں وسیع تر قومی روایات اور اقدار سے ہم آہنگ اور مربوط ہو،اچھا نصاب ہمیشہ مدرسے کے اردگرد کے مسائل سہولیات سے مناسب طور پر استفادہ کرتا ہے.
Submit

8th Chapter

11th Class Education Urdu Medium Chapter 8 Short Questions Preparation

Is this page helpful?