FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 6 Short Question Preparation

11th Class Education Urdu Medium
Short Questions Preparation

Start Chapter 6 Preparation

11th Class Education Urdu Medium Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Education - FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation

Question # 1

مسلم معاشرے اور لادینی معاشرے میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: مسلم معاشرہ: مسلمان ایک خدا پر یقین رکھتے ہیں جو تمام کائنات اور انسانوں کا پیدا کرنے والا ہے جو رحمان اور رحیم ہے اور انسانوں کی زندگی کے لیے تمام سامان پیدا کرنے والا ہے. مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ آئندہ زندگی میں تمام انسانوں کے اعمال کا احتساب کیا جائے گا.
  • Ans 2: لا دینی معاشرہ: لا دینی معاشروں کے خیال میں یہ کائنات خود بخود وجود میں آگئی ہے اور خود بخود چل رہی اور جس طرح وجود میں آئی ہے اسی طرح خود بخود کسی دن ختم ہو جائے گی ان معاشروں کا انسان کے وجود کے بارے میں بھی یہ خیال ہے کہ وہ خود بخود وجود میں آگیا اور کسی دن خود ہی ختم ہوجائے گا.گویا وہ معاشرے نظریہ اتقا پر یقین رکھتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

مسلم معاشرے اور لادینی معاشرے میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: مسلم معاشرہ: مسلمان ایک خدا پر یقین رکھتے ہیں جو تمام کائنات اور انسانوں کا پیدا کرنے والا ہے جو رحمان اور رحیم ہے اور انسانوں کی زندگی کے لیے تمام سامان پیدا کرنے والا ہے. مسلمان اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ آئندہ زندگی میں تمام انسانوں کے اعمال کا احتساب کیا جائے گا.
  • Ans 2: لا دینی معاشرہ: لا دینی معاشروں کے خیال میں یہ کائنات خود بخود وجود میں آگئی ہے اور خود بخود چل رہی اور جس طرح وجود میں آئی ہے اسی طرح خود بخود کسی دن ختم ہو جائے گی ان معاشروں کا انسان کے وجود کے بارے میں بھی یہ خیال ہے کہ وہ خود بخود وجود میں آگیا اور کسی دن خود ہی ختم ہوجائے گا.گویا وہ معاشرے نظریہ اتقا پر یقین رکھتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

تعلیم معاشرے سے مطابقت کا نام ہے.مختصراَ بیان کریں.

  • Ans 1: تعلیم معاشرے سے مطابقت کا نام ہے تعلیم کا ایک نہایت اہم مقصد یہ ہے کہ وہ افراد کو معاشرت سے مطابقت کے طریقے سکھاتی ہے،تعلیم فرد کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ معاشرتی اقدار،روایات اور لوازمات زندگی کا فہم حاصل کرے.اپنی انفرادی ذمہ داریوں کو نبھائے اور معاشرے کے لیے تعمیری کردار ادا کر سکے.
Submit

6th Chapter

11th Class Education Urdu Medium Chapter 6 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!