FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 2 Short Question Preparation


11th Class Education Urdu Medium
Short Questions Preparation

Start Chapter 2 Preparation

11th Class Education Urdu Medium Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Education - FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

Question # 1

کمپیوٹر کی تعلیم کی اہمیت بیان کریں.

  • Ans 1: دور جدید میں کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بہت اہہمیت حاصل ہے.کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کے تمام ممالک ایک دوسرے کے قریب ہو گئے ہیں اور دنیا ایک گلوبل ویلج بن گیا ہے،پیشہ وارانہ تعلیم کی ترقی کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی بہت اہمیت حاصل کر گئی ہے.انٹرنیت کے ذریعے پر قسم کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہے،اب دنیا کی بڑی بڑی لائبریریوں سے انڑنیٹ کے ذریعے استفادہ کیا جاسکتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

کمپیوٹر کی تعلیم کی اہمیت بیان کریں.

  • Ans 1: دور جدید میں کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بہت اہہمیت حاصل ہے.کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کے تمام ممالک ایک دوسرے کے قریب ہو گئے ہیں اور دنیا ایک گلوبل ویلج بن گیا ہے،پیشہ وارانہ تعلیم کی ترقی کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی بہت اہمیت حاصل کر گئی ہے.انٹرنیت کے ذریعے پر قسم کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہے،اب دنیا کی بڑی بڑی لائبریریوں سے انڑنیٹ کے ذریعے استفادہ کیا جاسکتا ہے.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

استاد کے لیے تعلیم کیوں ضروری ہے؟

  • Ans 1: تعلیمی نظام میں استاد کو ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت حاصل ہے،اچھے استاد کے بغیر بہترین تعلیم کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا.لہذا ضروری ہے کہ تعلیم کے شعبے میں آنے والے اساتذہ کی صیحح تربیت کی جائےدنیا بھر میں استاد کی تربیت کو بہت اہمیت حاصل ہے.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

پاکستان کو ایک نظریاتی مملکت کیوں‌ کہا جاتا ہے؟

  • Ans 1: ہمارا ملک، پاکستان ایک عظیم تحریک کے نتیجے میں‌ اسلامی نظریہ کی بنیاد پر ایک نظریاتی مملکت کے طور پر وجود میں‌آیا. برصغیر پاک و ہند میں‌ اس نظریاتی مملکت کا وجود اس خطہ کے مسلمانوں کے لیے اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے. اس مملکت کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ یہاں‌ قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق ایک حقیقی ، اسلامی اور فلاحی معاشرہ قائم ہو جہاں معاشرتی و انصاف،رواداری، اخوت اور مساوات کی بنیاد پر لوگ اپنی زندگی بسر کرسکیں.
Submit

2nd Chapter

11th Class Education Urdu Medium Chapter 2 Short Questions Preparation

Is this page helpful?