FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 5 Short Question Preparation


11th Class Education Urdu Medium
Short Questions Preparation

Start Chapter 5 Preparation

11th Class Education Urdu Medium Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 5 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Education - FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation

Question # 1

قانون آمادگی سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: فرد وہی کچھ سیکھتا ہے جس کے لیے وہ آمادہ ہو،ہم کسی بچے کو چلنے کے عمل پرتیار نہیں کر سکتے کہ جب تک وہ خود اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی استعداد حاصل نہیں کر لیتا،جب بچہ کھڑا ہو سکتا ہے تو وہ چلنے پھرنے کے عمل کے لیے تیار ہوجاتا ہے،آمادگی کسی کام کے لیے گرمانے کے عمل کا کام دیتی ہے،تعلم میں کامیابی یا ناکامی کا انحصار اسی آمادگی پر ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

قانون آمادگی سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: فرد وہی کچھ سیکھتا ہے جس کے لیے وہ آمادہ ہو،ہم کسی بچے کو چلنے کے عمل پرتیار نہیں کر سکتے کہ جب تک وہ خود اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی استعداد حاصل نہیں کر لیتا،جب بچہ کھڑا ہو سکتا ہے تو وہ چلنے پھرنے کے عمل کے لیے تیار ہوجاتا ہے،آمادگی کسی کام کے لیے گرمانے کے عمل کا کام دیتی ہے،تعلم میں کامیابی یا ناکامی کا انحصار اسی آمادگی پر ہے.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

آمادگی کے لیے کون سی دو باتیں ضروری ہیں؟

  • Ans 1: آمادگی میں دو باتیں بہت اہم ہیں.اولاَ فرد کو وہ صلاحیتیں یا استعداد حاصل ہو جو کسی تعلم کے لیے ضروری ہے،ثانیاً یہ کہ وہ کسی بات کو سیکھنے کی خواہش اور تمنا رکھتا ہو.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

تعلم کی تعریف کریں.

  • Ans 1: تعلم ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے ماحول میں پیش آنے والے تجربات کی وجہ سے فرد کے کردار میں مستحکم اور مستقل تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں جو اس فرد کو اپنے ماحول میں مناسب انداز سے اپنا کردار انجام دینے اور پیش آنے والے مسائل کو حل کرنےکے قابل بنا دیتی ہیں.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation - Set 4

Question # 1

توجہ کی خصوصیت بیان کریں.

  • Ans 1: جب ایک فرد کسی چیز یا کام یا واقعہ یا مہیج کی طرف توجہ کرتا ہے تو اس کے تمام تر حواس ،اس چیز یا کام یا تسبیح کو سمجھنے میں محو ہو جاتے ہیں.فرد اس چیز یا واقعہ کو دیکھتا اور پر کھتا ہے،ان آوازوں پر غور کرتا ہے جو اس کام کے ساتھ پیدا ہو جاتی ہیں.بعض صورتوں میں آواز کا زیرو بم،خاموشی،زور دار آواز ،کوئی انہونا واقعہ ،کوئی خوبصورت تصوروغیرہ ہماری توجہ کو اپنی جانب مبذول کر لیتے ہیں.
Submit

5th Chapter

11th Class Education Urdu Medium Chapter 5 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!