FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Question Preparation


11th Class Education Urdu Medium
Short Questions Preparation

Start Chapter 3 Preparation

11th Class Education Urdu Medium Chapter Wise Preparation

Online Short Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Education - FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

Question # 1

وحی اوردیگر ذرائع علم میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: علم کے مختلف ذرائع ہیں اور ان تمام ذرائع سے کسی نہ کسی حد تک استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے.،اسلامی نقطہ نظر سے صرف ایک ذریعہ علم یعنی وحی کی صحت قطعی اور حتمی ہے،باقی تمام ذرائع کو حاصل ہونے والا علم امکانی ہے وہ غلط بھی ہو سکتا ہے اور درست بھی،حتمیت اور قطعیت صرف وحی کو حاصل ہے،ان تمام ذرائع سے حاصل کردہ علم کو وحی پر جانچا اور پر رکھا جائے گا.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

وحی اوردیگر ذرائع علم میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: علم کے مختلف ذرائع ہیں اور ان تمام ذرائع سے کسی نہ کسی حد تک استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے.،اسلامی نقطہ نظر سے صرف ایک ذریعہ علم یعنی وحی کی صحت قطعی اور حتمی ہے،باقی تمام ذرائع کو حاصل ہونے والا علم امکانی ہے وہ غلط بھی ہو سکتا ہے اور درست بھی،حتمیت اور قطعیت صرف وحی کو حاصل ہے،ان تمام ذرائع سے حاصل کردہ علم کو وحی پر جانچا اور پر رکھا جائے گا.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

اسلامی تصور تعلیم اور عام تعلیم میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: اسلامی تصور تعلیم ،عام تعلیم سے اسی لحاظ سے مختلف ہےکہ عام تعلیم انسان کو معاشرے کے ایک شہری کی حیثیت سے تیار کرتی ہے جب کہ اسلامی تعلیم سے اسے ایک مسلمان شہری کی حیثیت سے تیار کرتی ہے.
Submit

FA Part 1 Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation - Set 3

Question # 1

فوائد تعلیم سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: تعلیم انسان کی پوری شخصیت اور زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے جس سے معاشرہ بھی براہ راست متاثر ہوتا ہے.جس سےمعاشرہ مستفد ہوتا ہے تعلیم کا دوسرا پہلو حاصل کردہ تعلیم کو عملی زندگی میں استعمال کرنے سے ہے جس سے طالب علم کی ذات،خاندان اور ملک کی معاشی اور قومی تروی میں مدد ملتی ہے.
Submit

3rd Chapter

11th Class Education Urdu Medium Chapter 3 Short Questions Preparation

Share your comments & questions here

  • No comments yet. Be the first to comment!

Is this page helpful?