Matric Part 1/9th Class General Science Chapter 4 Short Questions Test With Answer for Chapter 4 (Human Health)

Online Short Questions For Chapter 4 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

General Science - 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation

Question # 1

کاربوہائیڈریٹس پر مختصر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: 1. کاربوہائیڈریٹس کاربن ، ہائڈروجن اور آکسیجن کے کمپاونڈ ہیں. 2. یہ تمام جانداروں میں کثرت سے موجود ہوتے ہیں اور تقریباً تمام خلیوں میں پائے جاتے ہیں. 3. لکڑی ، کپاس اور کاغذ میں موجود سیلولوز ، غذائی اجناس اور روٹ ٹیوبرز میں‌ موجود سٹارچ، جانوروں کے جگر میں موجود گلائیکوجن کاربوہائیڈریٹس کی مثالیں ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 1

Question # 1

کاربوہائیڈریٹس پر مختصر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: 1. کاربوہائیڈریٹس کاربن ، ہائڈروجن اور آکسیجن کے کمپاونڈ ہیں. 2. یہ تمام جانداروں میں کثرت سے موجود ہوتے ہیں اور تقریباً تمام خلیوں میں پائے جاتے ہیں. 3. لکڑی ، کپاس اور کاغذ میں موجود سیلولوز ، غذائی اجناس اور روٹ ٹیوبرز میں‌ موجود سٹارچ، جانوروں کے جگر میں موجود گلائیکوجن کاربوہائیڈریٹس کی مثالیں ہیں.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 2

Question # 1

فیٹس اور آئلز کیا ہیں.

  • Ans 1: 1. فیٹس عام ٹمپریچر پر ٹھوس جبکہ آئلز مائع ہوتے ہیں. 2. فیٹس عموماً حیواناتی ذرائع اور آئلز پودوں سے حاصل کرتے ہیں. 3. فیٹس ، فیسٹی ایسڈز اور گلیسرول کے ساتھ کیمیائی تعامل سے بنتے ہیں.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 3

Question # 1

سانپ کے کاٹنے کے بعد مریض کو فرست ایڈ کے نکات لکھیں.

  • Ans 1: 1. اس جگہ کو سختی سے باندھ دیں تاکہ زہر آگے نہ جانے پائے. 2. زخم کو فوراً دھوئیں‌ تاکہ زہر ختم ہوجائے. 3. مریض کو فوراً نیچے لٹا دیں تاکہ وہ ساکن ہوجائے جسم میں ذہر پھیل نہ سکے .
Submit

9th Class General Science Chapter 4 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th General Science Chapter 4(Human Health) online Short Questions with answers Unit 4. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?