Matric Part 1/9th Class General Science Chapter 1 Short Questions Test With Answer for Chapter 1 (Introduction and Role of Science)

Online Short Questions For Chapter 1 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

General Science - 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation

Question # 1

ابن الہیشم کی روشنی پر تحقیق لکھیں.

  • Ans 1: ابن الہیشم کی شہرہ آفاق " کتاب المناظر" ہے جو روشنی کی خصوصیات کے متعلق ایک جامع تجرباتی و ریاضیاتی کتاب ہے. ابن الہیشم مرر ، لینز کے علاوہ رفلیکشن اور فریکشن کے قوانین کا پہلا ماہر ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

Question # 1

ابن الہیشم کی روشنی پر تحقیق لکھیں.

  • Ans 1: ابن الہیشم کی شہرہ آفاق " کتاب المناظر" ہے جو روشنی کی خصوصیات کے متعلق ایک جامع تجرباتی و ریاضیاتی کتاب ہے. ابن الہیشم مرر ، لینز کے علاوہ رفلیکشن اور فریکشن کے قوانین کا پہلا ماہر ہے.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 2

Question # 1

ڈاکٹر عطا الرحمٰن کی سائنس میں خدمات بیان کریں.

  • Ans 1: ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے میڈیسن میں‌ گراں قدر خدمات سرانجام دیں . ڈاکٹر عطا الرحمٰن کے اب تک "سوا دو سو" سے زائد ریسرچ پیپرز شائع ہوچکےہیں کئی سائنسدانوں‌ نے اپنی ریسرچ آگے بڑھانے کے لیے ان سے استفادہ کیا.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 3

Question # 1

انٹرنیٹ سے کیا مراد ہے مختصر لکھیں.

  • Ans 1: کمپیوٹر کی مدد سے گھر بیٹھے ملکی و غیر ملکی معلومات حاصل کرسکتے ہیں. کیونکہ تمام کمپیوٹر انٹرنیٹ کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک کیے جاتے ہیں. ان معلوما ت کو ریکارڈ کیا جاسکتا ہے اور بعد میں صیح طریقے سے سنا اور سمجھا جاسکتا ہے. اور حسب ضرورت ان کا پرنٹ حاصل کیا جاسکتا ہے.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 4

Question # 1

کمپیوٹر نے ہماری زندگی میں کیسے انقلاب برپا کیا ؟

  • Ans 1: کمپیوٹر نے ہماری زندگی میں انقلاب ایسے برپا کردیا ہے کہ یہ جدید دور کی اہم ایجاد ہے. آج کا دور کمپیوٹر کا ہی دور ہے. کمپیوٹر نے ای میل کے ذریعے پیغام رسائی میں تیزی اور تصاویر کا حصول آسان بنادیا ہے. گھر بیٹھے ملکی اور غیر ملکی معلومات حاصل کرنا ، انٹرنیٹ کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک رہنا روز مرہ کا معمول بن گیا ہے. معلومات کا ریکارڈ اور معلومات کا حسب ضرورت دوبارہ استعمال یا پرنٹ وغیرہ نکالنا یہ سب کچھ کمپیوٹر کے انقلاب میں شامل ہے.
Submit

9th Class General Science Chapter 1 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th General Science Chapter 2(Introduction and Role of Science) online Short Questions with answers Unit 1. Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?