Matric Part 1/9th Class General Science Chapter 5 Short Questions Test With Answer for Chapter 5 (Diseases, Cause and Prevention)

Online Short Questions For Chapter 5 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 5 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

General Science - 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 5 Preparation

Question # 1

جراثیم کس طرح پھیلتے ہیں.

  • Ans 1: بیماریوں میں مبتلا شخص جب بات کرتا ہے. کھانساتا ہے . ہنستا یا چھینکتا ہے. تو اُس کے منہ اور ناک بہت چھوٹے چھوٹے مائع ذرات ہوا میں خارج ہوجاتے ہیں. اور ہوا میں معلق رہتے ہیں. ان مائع ذرات میں بیماری کے جراثیم بھی معلق رہتے ہیں. اردگرد کے صحت مند افراد جب سانس لیتے ہیں. تو یہ جراثیم ان کے سانس کے ساتھ جسم میں داخل ہوسکتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 1

Question # 1

جراثیم کس طرح پھیلتے ہیں.

  • Ans 1: بیماریوں میں مبتلا شخص جب بات کرتا ہے. کھانساتا ہے . ہنستا یا چھینکتا ہے. تو اُس کے منہ اور ناک بہت چھوٹے چھوٹے مائع ذرات ہوا میں خارج ہوجاتے ہیں. اور ہوا میں معلق رہتے ہیں. ان مائع ذرات میں بیماری کے جراثیم بھی معلق رہتے ہیں. اردگرد کے صحت مند افراد جب سانس لیتے ہیں. تو یہ جراثیم ان کے سانس کے ساتھ جسم میں داخل ہوسکتے ہیں.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 2

Question # 1

ڈینگی بخار کی کم از کم دو علامات لکھیے.

  • Ans 1: 1. عام طور پر علامات انفییکشن کے چار سے چھ دنوں بعد شروع ہوتی ہیں اور دس دن تک رہتی ہیں. 2. ڈینگی بخار کی علامات میں اچانک تیز بخار، شدید سردرد، آنکھوں کے پیچھے درد، جوڑوں اور عضلات میں‌ شدید درد، متلی ، قے کا ہونا ، غدود کا پھولنا شامل ہے.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 3

Question # 1

سمال پوکس کےوائرس کن ملکوں‌ کی لیبارٹریوں میں پائے جاتے ہیں؟

  • Ans 1: سمال پوکس ایک خوری طور پر پھیلنے والی متعدد بیماری ہے. سمال پوکس کے وائرس جنوبی افریقہ ، روس، برطانیہ اور امریکہ کی لیبارٹریوں میں پائے جاتے ہیں.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 4

Question # 1

کوپلکس سپاٹ کیا ہیں؟

  • Ans 1: خسرہ کی بیماری کے دوران مریض کے منہ میں دو یا تین دن بعد نمک کے ذروں جیسے چھوٹے چھوٹے سفید دھبے نمودار ہوتےہیں. اُن کو کوپلکس سپاٹ کہتے ہیں.
Submit

9th Class General Science Chapter 5 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th General Science Chapter 5 online Short Questions with answers Unit 5 (Diseases, Cause and Prevention). Click the button for 100% free full Preparation.

Is this page helpful?