Matric Part 1/9th Class General Science Chapter 3 Short Questions Test With Answer for Chapter 3 (Biochemistry and Biotechnology)

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

General Science - 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

اسیمیلیشن سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: خوراک کے بڑے مالیکیولز مثلاً کاربوہائیڈریٹس ' پروٹینز اور فیٹس کے سادہ اجزا جاندار ضروری مالیکیولز بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں. ہاضمے مالیکیولزبنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں. ہاضمے کے پروڈکٹس جانوروں کے سیل میں جزب ہوجاتے ہیں اور نیا پروٹوپلازم بنانے یا انرجی مہیا کرنے میں استعمال ہوتے ہیں. ان اجزاء کا جسم میں جزب ہوکر جزورن بننا اسیمیلیشن کہلاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

اسیمیلیشن سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: خوراک کے بڑے مالیکیولز مثلاً کاربوہائیڈریٹس ' پروٹینز اور فیٹس کے سادہ اجزا جاندار ضروری مالیکیولز بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں. ہاضمے مالیکیولزبنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں. ہاضمے کے پروڈکٹس جانوروں کے سیل میں جزب ہوجاتے ہیں اور نیا پروٹوپلازم بنانے یا انرجی مہیا کرنے میں استعمال ہوتے ہیں. ان اجزاء کا جسم میں جزب ہوکر جزورن بننا اسیمیلیشن کہلاتا ہے.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

کیٹالسٹ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: کیٹالسٹ سے مراد وہ شے ہے جو کیمیائی طور پر اپنی حالت میں تبدیلی لائے بغیر کسی کیمیکل ری ایکشن کو تبدیل یا اس کی رفتار میں اضافہ کردے.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 3

Question # 1

اینٹی جینز کیا ہوتے ہیں ؟

  • Ans 1: تمام انسانوں کا بلڈ بظاہر ایک جیسا نظر آتے ہیں. لیکین کیمیائی طور پر یہ ایک انسان کے دوسرے انسان سے مختلف ہوتا ہے. یہ فرق خون کے سرخ جسیموں کی سطح پر موجود کیمیائی مادوں کے اختلاف کی وجہ سے ہوتا ہے. یہ کیمیائی مادے اینٹٰ جینز کہلاتے ہیں.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 4

Question # 1

پلازمہ کیا ہوتے ہیں؟

  • Ans 1: پلازمہ میں‌خون کے ریڈسیلز اور وائٹ سیلز اور پلیٹ لیٹس تیر رہے ہوتے ہیں. خون سے اگر بلڈ سیلز الگ کرلیے جائیں تو باقی پلازمہ رہ جاتا ہے.
Submit

9th Class General Science Chapter 3 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th General Science Chapter 3(Biochemistry and Biotechnology) online Short Questions with answers Unit 3. Click the button for 100% free full Preparation.