Matric Part 1/9th Class General Science Chapter 6 Short Questions Test With Answer for Chapter 6 (Environment and Natural Resources

Online Short Questions For Chapter 6 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 6 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 6 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

General Science - 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 6 Preparation

Question # 1

گلوبل وارمنگ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: موجودہ صنعتی دور میں پولیوشن کی وجہ سے ایٹما سفیئر میں بعض گیسوں مثلاً کاربن ڈائی آکسائیڈ ، کلوروفلوروکاربن اور میتھین کا تناسب بڑھ گیا ہے ہوا میں ان گیسوں کی موجودگی گرین ہاوس ایفیکٹ پیدا کرتی ہے گرین ہاوس ایفیکٹ کی وجہ سے کرہ ارض کے ٹمپریچر میں اضافہ ہورہا ہے اُیسے گلوبل وارمنگ کہتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 6 Preparation "

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 1

Question # 1

گلوبل وارمنگ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: موجودہ صنعتی دور میں پولیوشن کی وجہ سے ایٹما سفیئر میں بعض گیسوں مثلاً کاربن ڈائی آکسائیڈ ، کلوروفلوروکاربن اور میتھین کا تناسب بڑھ گیا ہے ہوا میں ان گیسوں کی موجودگی گرین ہاوس ایفیکٹ پیدا کرتی ہے گرین ہاوس ایفیکٹ کی وجہ سے کرہ ارض کے ٹمپریچر میں اضافہ ہورہا ہے اُیسے گلوبل وارمنگ کہتے ہیں.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 2

Question # 1

مشینی کاشت کے مختصر فوائد لکھیے.

  • Ans 1: مشینی کاشت کی بدولت زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کی معاشی اور سماجی زندگی میں خوشحالی اور بہتری ہورہی ہے.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 3

Question # 1

کوئلہ پر مختصر نوٹ لکھیں.

  • Ans 1: کوئلہ حرارتی توانائی حاصل کرنےکا ایک پرانا اور اہم ذریعہ ہے. کوئلہ لاکھوں سال پہلے گرم مرطوب دلدلی جگہوں پر اُگنے والے درختوں اور پودوں کی باقیات کےزمین میں دب جانے سے پیدا ہوا.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 4

Question # 1

آلودگی کی تعریف کریں. کوئی دو اقسام کے نام لکھیے.

  • Ans 1: پولیوشن یعنی آلودگی سے مُراد ہوا' زمین اور پانی کی خصوصیات میں ایسی ناخوش گوار تبدیلی ہے. جس سے انسان اور دوسرے جانداروں کی زندگی پر بُرے اثرات مرتب ہوتے ہیں یا مستقبل مین ہونے کا اندیشہ ہو. اقسام : ماحول کے کسی خاص حصے کے متاثر ہونے کی بناء پر ماحولیاتی آلودگی کو تین بڑی اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے. 1. فضائی آلودگی 2. زمینی آلودگی 3. آبی آلودگی.
Submit

9th Class General Science Chapter 6 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th General Science Chapter 6 online Short Questions with answers Unit 6 (Environment and Natural Resources. Click the button for 100% free full Preparation.