Matric Part 1/9th Class General Science Chapter 2 Short Questions Test With Answer for Chapter 2 (Our Life and Chemistry)

Online Short Questions For Chapter 2 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

General Science - 9th Class General Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

ہوا میں موجود مختلف گیسوں میں سے کوئی سی دو کی اہمیت استعمال لکھیں.

  • Ans 1: 1. آکسیجن نہ صرف زندگی کے مختلف عوامل کے لئے بلکہ جلنے اور زنگ لگنے کے عمل کے لئے بھی ضروری ہے. 2.نائٹروجن کی ہوا میں موجودگی جلنے کے عمل اور زنگ لگنےکے عمل کو کم کرتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "9th Class General Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

ہوا میں موجود مختلف گیسوں میں سے کوئی سی دو کی اہمیت استعمال لکھیں.

  • Ans 1: 1. آکسیجن نہ صرف زندگی کے مختلف عوامل کے لئے بلکہ جلنے اور زنگ لگنے کے عمل کے لئے بھی ضروری ہے. 2.نائٹروجن کی ہوا میں موجودگی جلنے کے عمل اور زنگ لگنےکے عمل کو کم کرتی ہے.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 2

Question # 1

فوٹو سنتھی سز اور ریسپریشن میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: فوٹوسنتھی سز: یہ ایک اینا بولک عمل ہے. یہ سورج کی روشنی میں عمل ہوتا ہے یعنی سولر انرجی جزب ہوتی ہے. یہ صرف دن کے وقت ہوتا ہے. اس عمل کے لئے کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی خام مال کے طور پر درکار ہیں. یہ سبز پودوں ، الجی اور چند بیکٹریا میں ہوتا ہے.
  • Ans 2: ریسپریشن : یہ ایک کیٹا بولک عمل ہے. اس عمل میں انرجی خارج ہوتی ہے. یہ تمام وقت یعنی دن اور رات کو ہوتا ہے. اس عمل میں گلوکوز اور آکسیجن خام مال کے طور پر درکار ہیں. یہ تمام جانداروں میں ہوتا ہے.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 3

Question # 1

برف پانی پر کیوں‌ تیرتی ہے؟

  • Ans 1: پانی کے فریز ہونے کے عمل کے دوران حجم میں اضافہ ہوجاتا ہے. جس کے نتیجہ میں برف کی ڈینسٹی پانی سے کم ہوجاتی ہےاور برف پانی پر تیرنے لگتی ہے.
Submit

9th Class General Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 4

Question # 1

نامیاتی کیمیا سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: آگینک کیمیا' کاربن کے کمپاونڈز کی کیمیا ہے . ایسے اکثر کمپاونڈز میں ہائڈروجن اور بہت سے کمپاونڈز میں آکسیجن بھی موجود ہوتی ہے. چند ایسے کمپاونڈز بھی ہیں جن میں کاربن موجود ہوتا ہے. لیکن ان کا شمار آرگینک کمپاونڈز کی فہرست میں نہیں کیا جاتا. کابن مونو آکسائڈ ' کاربن ڈائی آکسائڈ اور دھاتی کاربونیٹس اس کی مثالیں ہیں.
Submit

9th Class General Science Chapter 2 (Urdu Medium)

Here you can prepare 9th General Science Chapter 2(Our Life and Chemistry) online Short Questions with answers Unit 2. Click the button for 100% free full Preparation.