Matric Part 1/9th Class Chemistry Chapter 8 Short Questions Test With Answer for Unit 8 Chemical Reactivity

Online Short Questions For 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation

Try The Short Questions For 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Chemistry - 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation

Question # 1

بجلی کی تاریں بنانے کے لیے کاپر کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟

  • Ans 1: بجلی کی تاریں بنانے کے لیے کاپر اس لیے استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ بہت زیادہ ڈکٹائل ہے اور سب سے کم ری ایکٹو سے یعنی کاپر نوبل میٹلز میں سے ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation Short Questions With Answers

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 1

Question # 1

بجلی کی تاریں بنانے کے لیے کاپر کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟

  • Ans 1: بجلی کی تاریں بنانے کے لیے کاپر اس لیے استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ بہت زیادہ ڈکٹائل ہے اور سب سے کم ری ایکٹو سے یعنی کاپر نوبل میٹلز میں سے ہے.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 2

Question # 1

میلیبل میٹل اور ڈکٹائل میٹل میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: میلیبل میٹلز: ایسی میٹلز جن کی شیٹ بنائی جاسکتی ہے.
  • Ans 2: ڈکٹائل میٹلز: ایسی میٹلز جن کی تاریں بنائی جاسکتی ہیں.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 3

Question # 1

میٹلز کی چار طبعی خصوصیات لکھیں.

  • Ans 1: 1. تقریباً تمام میٹلز سوائے مرکری ٹھوس ہیں. 2. ان کے میلٹنگ اور بوائلنگ پوائنٹ بہت زیادہ ہوتے ہیں. (ماسوائے الکلی میٹلز کے) 3.ان میں متیلک چمک ہوتی ہے اور انہیں پالش کیا جاسکتا ہے. 4. یہ حرارت اور بجلی کی اچھی کنڈکٹر ہوتی ہیں.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 4

Question # 1

نان میٹلز کی کوئی دو طبعی خصوصیات لکھیں.

  • Ans 1: 1. نان میٹلز کے میلٹنگ اور بوائلنگ پوائنٹ کم ہوتے ہیں. 2.یہ عام طور پر نرم ہیں سوائے ڈائمنڈ کے.
Submit

8th Chapter

9th Chemistry Urdu Medium Chapter 8

Here you can prepare Short Questions of 9th Chemistry Urdu Medium Chapter 8 (Electrochemistry). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?