Matric Part 1/9th Class Chemistry Chapter 7 Short Questions Test With Answer for Unit 7 Electrochemistry

Online Short Questions For Chapter 7 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Chemistry - 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation

Question # 1

نیلسن سیل میں کیتھوڈ کی شکل کیسی ہوتی ہے؟ یہ سوراخ دار کیوں ہے؟

  • Ans 1: نیلسن سیل میں کیتھوڈ آئرن کا بنا ہوتا ہے جوکہ U کی شکل کا ہوتا ہے اور سوراخ ہوتا ہے. اس کے سوراخوں سے سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ آہستہ آہستہ جالی سے چھن کر بیسن میں جمع ہوتا رہتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation "

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 1

Question # 1

نیلسن سیل میں کیتھوڈ کی شکل کیسی ہوتی ہے؟ یہ سوراخ دار کیوں ہے؟

  • Ans 1: نیلسن سیل میں کیتھوڈ آئرن کا بنا ہوتا ہے جوکہ U کی شکل کا ہوتا ہے اور سوراخ ہوتا ہے. اس کے سوراخوں سے سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ آہستہ آہستہ جالی سے چھن کر بیسن میں جمع ہوتا رہتا ہے.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 2

Question # 1

کروژن سے بچائو کے طریقے لکھیے.

  • Ans 1: 1.رنگ اور گریس کا استعمال : آئرن کی سطح پر گریس یا رنگ کرنے سے اس کو زنگ سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے. الائنگ: الائے کا بنانا زنگ آلودگی کے خلاف ایک بہت ہی کیامیاب تکنیک ہے. اس تکنیک کی بہترین مثال اسٹین لیس سٹیل ہے. دھبوں کا خاتمہ: آئرن پر موجود دھبے ہی زنگ لگنے کی اہم جگہ ہیں. آئرن کی سطح کو اچھی طرح سے صاف رکھا جائے اور اس پر دھبوں کو ختم کیا جائے تو زنگ لگنے سے بچایا جاسکتا ہے.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 3

Question # 1

آکسیڈیشن اور ریڈکشن کی تعریف کریں.

  • Ans 1: آکسیڈیشن : کسی کیمیائی تعامل میں آکسیجن کا حصول یا ہائڈروجن کا اخراج یا الیکٹران کا اخراج آکسیڈیشن کہلاتا ہے.
  • Ans 2: کسی کیمیائی تعامل میں آکسیجن کا اخراج یا ہائیڈروجن کا حصول یا الیکٹران کا حصول ریڈکشن کہلاتا ہے.
Submit

7th Chapter

9th Chemistry Urdu Medium Chapter 7

Here you can prepare Short Questions of 9th Chemistry Urdu Medium Chapter 7 (Electrochemistry). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!