Matric Part 1/9th Class Chemistry Chapter 2 Short Questions Test With Answer for Unit 2 Structure of Atoms

Online Short Questions For Chapter 2 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Chemistry (New Book) - 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

ایٹم کا زیادہ تر ماس کہاں واقع ہوتا ہے؟

  • Ans 1: ایٹم کا زیادہ تر ماس اس کے نیوکلیئس میں واقع ہوتا ہے.نیوکلیئس میں پروٹان اور نیوٹران موجود ہوتے ہیں. ان دونوں پارٹیکلز کا مجموعی ماس ایٹم کے اٹامک ماس کے برابر ہوتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

ایٹم کا زیادہ تر ماس کہاں واقع ہوتا ہے؟

  • Ans 1: ایٹم کا زیادہ تر ماس اس کے نیوکلیئس میں واقع ہوتا ہے.نیوکلیئس میں پروٹان اور نیوٹران موجود ہوتے ہیں. ان دونوں پارٹیکلز کا مجموعی ماس ایٹم کے اٹامک ماس کے برابر ہوتا ہے.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 2

Question # 1

شیل اور سب شیل میں فرق بیان کریں ؟

  • Ans 1: شیل : 1. الیکٹرون اپنی انرجی کے لحاظ سے نیوکلیئس کے گرد مختلف فاصلوں پر گردش کرتے ہیں. ان کو انرجی کے لیولز یا شیل کہتے ہیں. 2. انرجی لیولز کی ویلیوز کو n ظاہر کرتے ہیں جوکہ 4،3،2،1.... ہوسکتی ہے. 3. ان شیلز کا نام انگریزی حروف M, L, K سے ظاہر کیاجاتا ہے.
  • Ans 2: سب شیل: 1.کسی شیل میں وہ مقامات جہآں الیکٹرون کے پائے جانے کے امکانات زیادہ تر ہوتے ہیں انہیں‌ سب شیل یا آربٹل کہتے ہیں. 2. ایک شیل مختلف سب شیلز پر مشتمل ہوتا ہے. 3. ان سب شیلز کو انگریزی کے حروف F, d, p, s وغیرہ سے ظاہر کیا جاتا ہے.
Submit

2nd Chapter

9th Chemistry Urdu Medium Chapter 2

Here you can prepare Short Questions of 9th Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Structure of Atoms. Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?