Matric Part 1/9th Class Chemistry Chapter 6 Short Questions Test With Answer for Unit 6 Solutions

Online Short Questions For Chapter 6 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Chemistry - 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation

Question # 1

سلوشن اور خالص مائع کے درمیان فرق جاننے کا سادہ ترین طریقہ تحریر کریں.

  • Ans 1: سلوشن اور خالص مائع کے درمیان فرق جاننے کا سادہ ترین طریقہ ایویپوریشن ہے. جب کوئی مائع مکمل طور پر بخارات بن کر اُڑ جائے اور برتن میں کچھ بھی باقی نہ رہے تو سمجھ لیں یہ ایک خالص کمپائونڈ ہے. اس کے برعکس جب کسی مائع کے ایویپوریٹ ہونے کے بعد کچھ اجزاء خشک حالت میں باقی بچ جائیں تو سمجھ لیں کہ یہ ایک سلوشن ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation "

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 1

Question # 1

سلوشن اور خالص مائع کے درمیان فرق جاننے کا سادہ ترین طریقہ تحریر کریں.

  • Ans 1: سلوشن اور خالص مائع کے درمیان فرق جاننے کا سادہ ترین طریقہ ایویپوریشن ہے. جب کوئی مائع مکمل طور پر بخارات بن کر اُڑ جائے اور برتن میں کچھ بھی باقی نہ رہے تو سمجھ لیں یہ ایک خالص کمپائونڈ ہے. اس کے برعکس جب کسی مائع کے ایویپوریٹ ہونے کے بعد کچھ اجزاء خشک حالت میں باقی بچ جائیں تو سمجھ لیں کہ یہ ایک سلوشن ہے.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 2

Question # 1

مولر سلوشن کی تعریف کریں.

  • Ans 1: مولر سلوشن : کسی سولیوٹ کے ایک مول کی پانی کی کافی مقدار حل کرتے ہوئے جبکہ سولیوشن کا والیوم ایک ڈیسی میٹر کیوب پیمائشی فلاسک میں ہوجائے تو ایک سلوشن بن جاتا ہے.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 3

Question # 1

ٹنڈل ایفیکٹ کیا ہے؟

  • Ans 1: ٹنڈل ایفیکٹ: جب روشنی کو کولائڈز میں سے گزارا جاتا ہے تو روشنی کی شعاعیں کولائڈز میں سولیوٹ کے پارٹیکلز کے ساتھ ٹکرا کر منتشر ہوجاتی ہیں. اس عمل کو ٹنڈل ایفیکٹ کہتے ہیں. اس کا انحصار سولیوٹ کے پارٹیکلز کے سائز پر ہے.
Submit

6th Chapter

9th Chemistry Urdu Medium Chapter 6

Here you can prepare Short Questions of 9th Chemistry Urdu Medium Chapter 6 (Solutions). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!