Matric Part 1/9th Class Chemistry Chapter 3 Short Questions Test With Answer for Unit 3 Periodic Table and Periodicity of Properties

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Chemistry - 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

مینڈلیف نے ایلیمنٹس کو پیریاڈک ٹیبل میں کیسے ترتیب دیا.

  • Ans 1: مینڈلیف نے اُس وقت تک معلوم شدہ 63 ایلیمنٹس کو افقی قطاروں میں بڑھتے ہوئے اٹامک ماسز کے لحاظ سے ترتیب دیا اس طرح ایک جیسی خصوصیات رکھنے والے ایلیمنٹس ایک ہی عمودی کالم میں آگئے. ایلیمنٹس کی اس ترتیب کو اس نے پیریاڈک ٹیبل کا نام دیا. مینڈلیف کے پیریاڈک لاء کے مطابق" ایلیمنٹس کے خواص ان کے اٹامک ماس کے پیریاڈک فنکشن ہوتے ہیں."
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

مینڈلیف نے ایلیمنٹس کو پیریاڈک ٹیبل میں کیسے ترتیب دیا.

  • Ans 1: مینڈلیف نے اُس وقت تک معلوم شدہ 63 ایلیمنٹس کو افقی قطاروں میں بڑھتے ہوئے اٹامک ماسز کے لحاظ سے ترتیب دیا اس طرح ایک جیسی خصوصیات رکھنے والے ایلیمنٹس ایک ہی عمودی کالم میں آگئے. ایلیمنٹس کی اس ترتیب کو اس نے پیریاڈک ٹیبل کا نام دیا. مینڈلیف کے پیریاڈک لاء کے مطابق" ایلیمنٹس کے خواص ان کے اٹامک ماس کے پیریاڈک فنکشن ہوتے ہیں."
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

نیولینڈز کے آکٹیوز لاء کی تعریف کیجیے؟

  • Ans 1: 1864ء میں برطانیہ کے کیمیا دان نیولینڈز نے آکیٹوز لاء پیش کیا جس کے مطابق اگر ایلیمنٹس کو ان کے بڑھتے ہوئے اٹامک ماس کے حساب سے ترتیب دیا جائے تو آکیٹو کے آٹھویں ایلیمنٹ کی کیمیائی خصوصیات اس آکیٹو کے پہلے ایلیمنٹ کے ساتھ ملتی ہیں.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 3

Question # 1

ڈوبرائنز کا ایلیمنٹس کی کلاسیفیکیشن میں کیا حصہ ہے؟

  • Ans 1: ڈوبرائنز نے تین تین ایلیمنٹس کے گروپس بنائے جنہیں ٹرائی ایڈز کہتے ہیں ان گروپس کے ایلیمنٹس کا ماسز کے درمیان تعلق تھا. اس کے مطابق ان گروپس میں سے مرکزی یا درمیانی ایلیمنٹس کا باقی دو کا اوسط اٹامک ماس رکھتا ہے. مثال: ٹرائی ایڈز کا ایک گروپ کیلشیم (40) ، سٹرانشیم (88) اور بیریم (137) ہے. سٹرانشیم کا ماس کیلشیم اور بیریم کے اٹامک ماس کے اوسط کے برابر ہے.
Submit

3rd Chapter

9th Chemistry Urdu Medium Chapter 3

Here you can prepare Short Questions of 9th Chemistry Urdu Medium Chapter 3 (Periodic Table and Periodicity of Properties). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?