Matric Part 1/9th Class Chemistry Chapter 4 Short Questions Test With Answer for Unit 4 Structure of Molecules

Online Short Questions For Chapter 4 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Chemistry (New Book) - 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation

Question # 1

پولرکوویلنٹ بانڈ اور نان پولر کوویلنٹ بانڈ کا فرق بیان کریں.

  • Ans 1: پولر کوویلنٹ بانڈ: ایسا کوویلنٹ بانڈ جو مختلف ایٹم کے درمیان پایا جائے تو الیکٹرو نیگیٹویٹی کے فرق کی وجہ سے مالیکیول کی ایک ایٹم مثبت پول بن جاتا ہے اور دوسرے پر منفی پول بن جاتا ہے اس کو پولر کوویلنٹ بانڈ کہا جاتا ہے.
  • Ans 2: نان پولر کوویلنٹ بانڈ: ایسا کوویلنت بانڈ جو ایک جیسے ایٹمز کے درمیان پایا جاتا ہے. اور ان میں الیکٹرونیگٹویٹی کا فرق زیرہ ہوتا ہے. ایسا کوویلنٹ بانڈ نان پولر کوویلنٹ کہلاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 1

Question # 1

پولرکوویلنٹ بانڈ اور نان پولر کوویلنٹ بانڈ کا فرق بیان کریں.

  • Ans 1: پولر کوویلنٹ بانڈ: ایسا کوویلنٹ بانڈ جو مختلف ایٹم کے درمیان پایا جائے تو الیکٹرو نیگیٹویٹی کے فرق کی وجہ سے مالیکیول کی ایک ایٹم مثبت پول بن جاتا ہے اور دوسرے پر منفی پول بن جاتا ہے اس کو پولر کوویلنٹ بانڈ کہا جاتا ہے.
  • Ans 2: نان پولر کوویلنٹ بانڈ: ایسا کوویلنت بانڈ جو ایک جیسے ایٹمز کے درمیان پایا جاتا ہے. اور ان میں الیکٹرونیگٹویٹی کا فرق زیرہ ہوتا ہے. ایسا کوویلنٹ بانڈ نان پولر کوویلنٹ کہلاتا ہے.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 2

Question # 1

انٹر مالیکیولر فورسز کی تعریف کریں؟

  • Ans 1: انٹر مالیکیولر فورسز: بانڈ بنانے والی طاقتور فورسز کےساتھ ساتھ مالیکیولز کے درمیان نسبتاً کمزور فورسز بھی پائی جاتی ہیں.جو انٹر مالیکیولر فورسز کہلاتی ہیں. مالیکیول کی انٹر مالیکیولر فورسز نقطہ دار خط کی صورت میں ظاہر کی جاتی ہے.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 3

Question # 1

نوبل گیسز نان ری ایکٹو کیوں ہوتی ہیں؟

  • Ans 1: نوبل گیسز کے آخری شیل میں دو یا آٹھ الیکٹرانز ہوتے ہیں. نوبل گیسز کے ویلنس شیل مکمل ہوتے ہیں . ان کے ایٹمز میں مزید الیکٹرونز سمانے کے لیے خالی جگہ نہیں ہوتی . اس لیے یہ نان ری ایکٹو ہوتی ہیں.
Submit

4th Chapter

9th Chemistry Urdu Medium Chapter 4

Here you can prepare Short Questions of 9th Chemistry Urdu Medium Chapter 4 (Structure of Molecules). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?