Matric Part 1/9th Class Chemistry Chapter 1 Short Questions Test With Answer for Unit 1 Fundamentals of Chemistry

Online Short Questions For Chapter 1 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Chemistry - 9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation

Question # 1

بائیو کیمسٹری کی تعریف کریں.

  • Ans 1: کیمسٹری کی وہ شاخ جس میں ہم جاندار کے اندر پائے جانے والے کیمیائی مادوں کی ساخت ، ترکیب اور ان کے کیمیائی عمل کا مطالعہ کرتے ہیں بائیوکیمسٹری کہلاتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

Question # 1

بائیو کیمسٹری کی تعریف کریں.

  • Ans 1: کیمسٹری کی وہ شاخ جس میں ہم جاندار کے اندر پائے جانے والے کیمیائی مادوں کی ساخت ، ترکیب اور ان کے کیمیائی عمل کا مطالعہ کرتے ہیں بائیوکیمسٹری کہلاتی ہے.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 2

Question # 1

کیمسٹری کی تعریف کریں ؟ کیمسٹری کی کوئی سی دو شاخوں کی وضاحت کریں.

  • Ans 1: کیمسٹری سائنس کی وہ شاخ ہے جو مادے کی ترکیب ساخت، خواص اور مادوں کے ری ایکشن سے متعلق ہے. فزیکل کیمسٹری : کیمسٹری کی وہ برانچ جو مادے کی ترکیب اور اس کے طبعی خواص کے مابین تعلق اور ان دونوں میں ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ کرتی ہے فزیکل کیمسٹری کہلاتی ہے. نیوکلیئر کیمسٹری: کیمسٹری کی وہ شاخ جو ریڈیو ایکٹویٹی نیوکلیئر ری ایکشنز اور نیوکلیئر خواص کے مطالعے سے تعلق رکھتی ہو نیوکلیئر کیمسٹری کہلاتی ہے.
Submit

9th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 3

Question # 1

آرگینک اور ان آرگینک کیمسٹری میں فرق لکھیں.

  • Ans 1: آرگینک کیمسٹری : ہائڈروکاربنز اور ان سے ماخوذ کمپائونڈز کے مطالعہ کو آرگینک کیمسٹری کہتے ہیں.
  • Ans 2: ان آرگینک کیمسٹری : آرگینک کمپائونڈ کے علاوہ کائنات کے تمام ایلیمنٹس اور کمپائونڈز کے مطالعے کو ان آرگینک کیمسٹری کہتے ہٰں.
Submit

1st Chapter

9th Chemistry Urdu Medium Chapter 1

Here you can prepare Short Questions of 9th Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Fundamentals of Chemistry. Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?