1 |
اونچی چھلانگ میں مقابلے سے قبل ہر کھلاڑی کو پریکٹس جمپ دے جاتے ہیں |
|
2 |
400 میٹر کی دوڑ میں دوسری گلی کا کھلاڑی پہلی گلی کے کھلاڑی سے کتنا آگے ہوتا ہے- |
- A. 6.5 میٹر
- B. 7.04 میٹر
- C. 7.25 میٹر
- D. 7.67 میٹر
|
3 |
لبلبہ کی رطوبت طاقتور خمیر پر مشتمل ہے- |
- A. دو
- B. چار
- C. تین
- D. پانچ
|
4 |
ابتدائی طبی امداد کا اہم ترین مقصد ہے |
- A. پیسہ کمانا
- B. مریض کی جان بچانا
- C. مریض پر احسان کرنا
- D. اپنی شان بڑھانا
|
5 |
لبلبہ پتے کی مانند تقریباََ لمبی غدود ہے- |
- A. سات انچ
- B. آٹھ انچ
- C. ڈیڑھ کلو
- D. پونے دو کلو
|
6 |
چھوٹی آنت کی لمبائی تقریباََ ہوتی ہے - |
- A. 7 میٹر
- B. 5 میٹر
- C. 6 میٹر
- D. 4 میٹر
|
7 |
الکحل کی کتنی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
برانڈی (Brandy)میں الکحل کی مقدار ہوتی ہے- |
- A. پچاس فیصد
- B. چالیس فیصد
- C. بیس فیصد
- D. پچپن فیصد
|
9 |
ہاکی کے گول پوسٹوں کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 5 فٹ
- B. 6 فٹ
- C. 7 فٹ
- D. 8 فٹ
|
10 |
باسکٹ بال کورٹ کی تمام لائنوں کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 5 سم
- B. 7 سم
- C. 8 سم
- D. 10 سم
|