1 |
موڈ اور مزاج کا تعلق کس سے ہوتا ہے |
- A. دِل
- B. دِماغ
- C. چہرے
- D. جگر
|
2 |
خؤاب آمد گولیاں انسان کے کون سے نظام کو متاثر کرتی ہیں |
- A. نظام استخوان
- B. نظام عضلات
- C. نظام اعصاب
- D. نظام تنفس
|
3 |
سنکھیا کس صورت میں ملتا ہے |
- A. ڈلیوں
- B. گولیوں
- C. دوائی
- D. کیپسول
|
4 |
زیادہ سگریٹ پینے سے ہوتا ہے |
- A. نشہ
- B. بخار
- C. پیھپیھڑے کا سرطان
- D. سردرد
|
5 |
مارفیا کا عادی شخص کتنی دیر بعد ترپنے لگتا ہے- |
- A. 12 سے 14 گھنٹے
- B. 6 سے 8 گھنٹے
- C. 10 سے 12 گھنٹے
- D. 7 سے 9 گھنٹے
|
6 |
افیون پوست کے پودے کے کس حصے سے حاصل کی جاتی ہے |
- A. ڈوڈوں کے رس سے
- B. پتوں سے
- C. جڑ سے
- D. تنے کی چھال سے
|
7 |
جدید طبی تحقیق کےمطابق سگریٹ پینے سے انسان کونسی بیماری کا شکار ہوجاتا ہے |
- A. زیابطیس
- B. بلڈ پریشر
- C. پیھپھڑوں کا کینسر
- D. نیمیا
|
8 |
منشیات کے عادی کو جذباتی طور پر سمجھنا چاہیئے |
- A. بیمار
- B. ہوشیار
- C. قابل اعتماد
- D. ناقابل اعتماد
|
9 |
نکوٹین تمباکو کے کس حصے سے حاصل کی جاتی ہے |
- A. جڑ سے
- B. پتوں سے
- C. عرق سے
- D. تنے کی چھال سے
|
10 |
عام طور پر منشیات کا خاص نشانہ بنتے ہیں |
- A. مرد
- B. نوجوان
- C. بوڑھے
- D. خواتین
|