1 |
ہاکی کا گراونڈ کِس شکل کا ہوتا ہے؟ |
- A. گول
- B. تکون
- C. مستطیل
- D. چوکور
|
2 |
ابتدائی طبی امداد کے کتنے طریقے اہم ہیں |
- A. دو
- B. پانچ
- C. چار
- D. تین
|
3 |
بیڈ منٹن ڈبلز مقابلوں میں کورٹ کی چوڑائی ہوتی ہے؟ |
- A. 17 فٹ
- B. 20 فٹ
- C. 22 فٹ
- D. 24 فٹ
|
4 |
سب سے خطرناک بیماری کونسی ہے |
- A. سوزاک
- B. ایڈز
- C. شنکورڈ
- D. آتشک
|
5 |
کشیدہ مشروب ہے |
- A. وسکی
- B. بیئر
- C. وائین
- D. لیکور
|
6 |
خوراک معدہ میں رہتی ہے |
- A. 2 گھنٹے
- B. 3 گھنٹے
- C. 4 گھنٹے
- D. 2.30 گھنٹے
|
7 |
باسکٹ بال کورٹ کی تمام لائنوں کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 5 سم
- B. 7 سم
- C. 8 سم
- D. 10 سم
|
8 |
عورتوں کے لیے نیزہ کی کم سے کم لمبائی ہوتی ہے |
- A. 2.20 میٹر
- B. 2.30 میٹر
- C. 2.60 میٹر
- D. 2.70 میٹر
|
9 |
صحنت مند جسم صحت مند دِماغ پیدا کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ دُنیا میں زندہ قومیں جسمانی تربیت اور کھیلوں کو اہمیت دیتی ہیں- یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. قائداعظم
- B. علامہ اقبال
- C. روسو
- D. افلاطون
|
10 |
ہم کھیل خوشی،مسرت،اطمینان اور سکون کی خاطر کھیلتے ہیں- یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. مسٹر بچر
- B. مسٹر گٹ سمتھ
- C. روسو
- D. سٹینلے
|