1 |
پنلٹی سٹروک کا نِشان کتنے فاصلے پر ہوتا ہے؟ |
- A. 5 گز
- B. 6 گز
- C. 7 گز
- D. 8 گز
|
2 |
ابتدائی طبی امداد دینے کے لیے ضروری ہے کہ وہ انگریزی کے تین حروف کا خیال رکھے |
- A. A.B.C
- B. B.C.D
- C. D.E.F
- D. A.D.E
|
3 |
انسانی جسم میں کس قسم کے اعضلات پائے جاتے ہیں - |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
روزانہ کام کرنے والی خواتین کو روزانہ کیلوری کی ضرورت ہوتی ہے - |
- A. 3000
- B. 2500
- C. 2000
- D. 1500
|
5 |
400 میٹر کی دوڑ میں ٹریک کی ہر گلی کی چوڑائی ہوتی ہے |
- A. 1.18 میٹر
- B. 1.20 میٹر
- C. 1.22 میٹر
- D. 1.24 میٹر
|
6 |
جنسی صحت سے متعلق کتنی قسم کی بیماریاں ہیں |
- A. پانچ
- B. سات
- C. نو
- D. دس
|
7 |
باسکٹ بال کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے- |
- A. 10 میٹر
- B. 15 میٹر
- C. 20 میٹر
- D. 25 میٹر
|
8 |
کھیل بچے کی متوازن نشوونما کی ضرورت کو پورا کرتا ہے- یہ کس نے کہا تھا؟ |
- A. مسٹر گٹ سمتھ
- B. مسٹر بچر
- C. مس اپیل ٹن
- D. روسو
|
9 |
زیادہ سگریٹ پینے سے ہوتا ہے |
- A. نشہ
- B. بخار
- C. پیھپیھڑے کا سرطان
- D. سردرد
|
10 |
ایڈز کے وائرس کو نام دیا گیا ہے |
- A. AID
- B. HIG
- C. HIV
- D. PHV
|