1 |
باسکٹ بال کورٹ کی تمام لائنوں کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 5 سم
- B. 7 سم
- C. 8 سم
- D. 10 سم
|
2 |
بیڈ منٹن ڈبلز مقابلوں میں کورٹ کی چوڑائی ہوتی ہے؟ |
- A. 17 فٹ
- B. 20 فٹ
- C. 22 فٹ
- D. 24 فٹ
|
3 |
جلد کی اُوپری تہہ تک ہی محدود زخم ہوتے ہیں |
- A. سطحی یا ہلکے زخم
- B. درمیانے زخم
- C. گہرے زخم
- D. چھالے یا آبلے
|
4 |
لعاب دہن میں خمیرا ہوتا ہے |
- A. Pepsin
- B. Renin
- C. Ptylin
- D. Trypsin
|
5 |
لبلبہ کی رطوبت طاقتور خمیر پر مشتمل ہے- |
- A. دو
- B. چار
- C. تین
- D. پانچ
|
6 |
مارفیا کا عادی شخص کتنی دیر بعد ترپنے لگتا ہے- |
- A. 12 سے 14 گھنٹے
- B. 6 سے 8 گھنٹے
- C. 10 سے 12 گھنٹے
- D. 7 سے 9 گھنٹے
|
7 |
ہاکی کے گول پوسٹوں کا درمیانی فاصلہ کتنا ہوتا ہے؟ |
- A. تین گز
- B. چار گز
- C. پانچ گز
- D. آٹھ گز
|
8 |
400 میٹر کی دوڑ میں معیاری ٹریک کی زیادہ سے زیادہ گلیاں ہوتی ہیں- |
|
9 |
کتنا پانی مطلوبہ مقدار سے کم ہوجائے توانسان زندہ نہیں رہ سکتا |
- A. 20 فیصد
- B. 25 فیصد
- C. 15 فیصد
- D. 30 فیصد
|
10 |
معیاری ٹریک کی کم سے کم گلیاں ہوتی ہیں- |
|