12th Class Online MCQ's Test with Answers For FA Part 2 Physical Education Chapter 1

FA Part 2 Physical Education Chapter 1 Online MCQ's Test

Start Chapter 1 Test

FA Part 2 Physical Education Chapter Wise Online MCQ's Test

MCQ's Test For Chapter 0 "Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 0 "Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test"

  • Total Questions20

  • Time Allowed30

Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

00:00
Question # 1

کھیل فاضل قوت کے اخراج کا ذریعہ ہے- یہ کس نے کہا تھا؟

Question # 2

کھیل ایک فطری سرگرمی ہے جس سے خوشی،اطمینان اور سکون حاصل ہوتا ہے- یہ مقولہ کس کا ہے؟

Question # 3

جسمانی بالیدگی کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

Question # 4

کھیل سے متعلق پیشہ اختیار کرنے کا نظریہ کس نے پیش کیا- "کھیل ایسا شغل ہے جس سے پیشہ اختیار کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے"

Question # 5

طلبا کھیل کے میدان میں جو کچھ ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں وہ اُن کے لیے جماعت کے اسباق سے ہزار درجہ بہتر ہوتا ہے- یہ کس کا مقولہ ہے-

Question # 6

یہ کس نے کہا ہے؟ "کھیل زندگی کی بقا کے لیے ضروری ہے"؟

Question # 7

کھیل سے متعلق وراثتی نظریہ ضنے پیس کیا؟

Question # 8

کھیل کا جدہ نظریہ کون سا ہے؟

Question # 9

کھیل بچوں میں ذہانت اور طاقت پیدا کرتے ہیں جو زندگی کی بقاء کے لیے ضروری ہے- یہ کس نے کہا تھا؟

Question # 10

کھیل بچے کی متوازن نشوونما کی ضرورت کو پورا کرتا ہے- یہ کس نے کہا تھا؟

Question # 11

یہ کس نے کہا ہے؟ "کھیل بچوں میں ذہانت اور طاقت پیدا کرنے کا ذریعہ ہیں"؟

Question # 12

صحنت مند جسم صحت مند دِماغ پیدا کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ دُنیا میں زندہ قومیں جسمانی تربیت اور کھیلوں کو اہمیت دیتی ہیں- یہ کس نے کہا تھا؟

Question # 13

کھیل کے ذریعے ہم آباؤ اجداد کے کھیلوں اور سرگرمیوں کو دہراتے ہیں - یہ کس نے کہا تھا؟

Question # 14

ہم کھیل خوشی،مسرت،اطمینان اور سکون کی خاطر کھیلتے ہیں- یہ کس نے کہا تھا؟

Question # 15

کھیل کا نظریہ "انا" کی تسکین کس نے پیش کیا؟

Question # 16

کھیل جسم اور دِماغ کی فطری ورزش ہے- یہ تعریف کس کی ہے؟

Question # 17

کھیل کا تفریحی نظریہ کس نے پیش کیا؟

Prepare Complete Set Wise Chapter 0 "Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00

FA Part 2 Physical Education Chapter 1 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 0 "Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test" MCQ`s Test

  • B
    Biba Rajpoot 17 - Apr - 2024 00 Min 05 Sec 17/20
  • H
    hhh Asim 19 - Apr - 2024 00 Min 38 Sec 17/20
  • B
    Bilalwoodssuppliers Rana 19 - Apr - 2024 01 Min 51 Sec 13/20
  • M
    Muzdalifa Maryam 09 - Jun - 2024 03 Min 38 Sec 13/20
  • C
    Chand Mughal 20 - Apr - 2024 02 Min 33 Sec 11/20
  • K
    Khawar Mahmood 12 - Nov - 2024 02 Min 58 Sec 11/20
  • A
    Abdur Rahman 18 - Apr - 2024 01 Min 56 Sec 10/20
  • A
    Ali Hassan 19 - Apr - 2024 02 Min 37 Sec 9/20
  • B
    Bilal Mughal 19 - Apr - 2024 00 Min 03 Sec 8/20
  • I
    Isbah Riaz 12 - Jul - 2024 01 Min 52 Sec 8/20
  • S
    Shehrose Bashire 18 - Apr - 2024 02 Min 06 Sec 8/20
  • S
    Sofia Rubab MFCB Private Limited 19 - Apr - 2024 06 Min 44 Sec 8/20
  • S
    Subhan Chaudhry 02 - Oct - 2024 01 Min 11 Sec 7/20
  • M
    mastoi balouch 18 - Oct - 2024 02 Min 10 Sec 7/20
  • I
    ITx_ Zabi 20 - Apr - 2024 03 Min 16 Sec 7/20

FA Part 2 Physical Education Chapter 0 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کھیل ایک فطری سرگرمی ہے جس سے خوشی،اطمینان اور سکون حاصل ہوتا ہے- یہ مقولہ کس کا ہے؟
A. سٹینلے ہال
B. مسٹر بچر
C. مس ابیل ٹن
D. رومیو
2 یہ کس نے کہا ہے؟ "کھیل زندگی کی بقا کے لیے ضروری ہے"؟
A. افلاطون
B. روسو
C. ارسطو
D. سمتھ
3 کھیل بچوں میں ذہانت اور طاقت پیدا کرتے ہیں جو زندگی کی بقاء کے لیے ضروری ہے- یہ کس نے کہا تھا؟
A. مسٹر گٹ سمتھ
B. مسٹر بچر
C. پروفیسر سٹینلے ہال
D. روسو
4 کھیل کے ذریعے ہم آباؤ اجداد کے کھیلوں اور سرگرمیوں کو دہراتے ہیں - یہ کس نے کہا تھا؟
A. مِس ایپل ٹن
B. پروفیسر سٹینلے ہال
C. گٹ سمتھ
D. مسٹر بچر
5 جسمانی بالیدگی کا نظریہ کس نے پیش کیا؟
A. اپیل ٹن
B. مسٹر گروس
C. مسٹر شار
D. گٹ سمتھ
6 کھیل کا جدہ نظریہ کون سا ہے؟
A. وراثت کا نظریہ
B. جبلت کا نظریہ
C. فرد کا اظہار شخصیت
D. فاضل توانائی کا نظریہ
7 طلبا کھیل کے میدان میں جو کچھ ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں وہ اُن کے لیے جماعت کے اسباق سے ہزار درجہ بہتر ہوتا ہے- یہ کس کا مقولہ ہے-
A. افلاطون
B. روسو
C. سقراط
D. نکسن اینڈ کوزن
8 کھیل کا نظریہ "انا" کی تسکین کس نے پیش کیا؟
A. مسٹر بچر
B. سٹینلے ہال
C. مسٹر گروس
D. مسٹرسمتھ
9 کھیل سے متعلق وراثتی نظریہ ضنے پیس کیا؟
A. سٹینلے ہال
B. اپیل ٹن
C. مسٹر گروس
D. مسٹر شار
10 کھیل سے متعلق پیشہ اختیار کرنے کا نظریہ کس نے پیش کیا- "کھیل ایسا شغل ہے جس سے پیشہ اختیار کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے"
A. افلاطون
B. ایبل ٹن
C. سٹینلے ہال
D. ڈبلیو آرسمتھ

Test Questions