1 |
ہاکی کے گول پوسٹوں کا درمیانی فاصلہ کتنا ہوتا ہے؟ |
- A. تین گز
- B. چار گز
- C. پانچ گز
- D. آٹھ گز
|
2 |
قہوہ کے اجزائے ترکیبی ہیں |
- A. دو
- B. چار
- C. ایک
- D. تین
|
3 |
ایڈز کے وائرس کو نام دیا گیا ہے |
- A. AID
- B. HIG
- C. HIV
- D. PHV
|
4 |
بیڈ منٹن کورٹ کی لمبائی ہوتی ہے؟ |
- A. 40 فٹ
- B. 44 فٹ
- C. 48 فٹ
- D. 50 فٹ
|
5 |
کھیل جسم اور دِماغ کی فطری ورزش ہے- یہ تعریف کس کی ہے؟ |
- A. مسٹر گٹس مٹس
- B. نکسن اینڈ کوزن
- C. جسے بی ناش
- D. وے مین
|
6 |
مشروبات کی اقسام ہوتی ہیں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. دو
|
7 |
آتشک کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں |
- A. Rubeola
- B. Choucroid
- C. Gonorrhoed
- D. Syphilis
|
8 |
ہاکی گراونڈ کی چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟ |
- A. 40 گز
- B. 50 گز
- C. 60 گز
- D. 70 گز
|
9 |
ابتدائی طبی امداد کے کتنے طریقے اہم ہیں |
- A. دو
- B. پانچ
- C. چار
- D. تین
|
10 |
پیشاپ کرنے پر دردہوتا ہے اور پیپ خارج ہوتی ہے |
- A. آتشک
- B. سوزاک
- C. ایڈز
- D. الف اور ب دونوں
|