FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 7 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Sociology Chapter 7 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Chapter 7 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Sociology - FA Part 1 Sociology Chapter 7 Short Questions Preparation

Question # 1

بلدیاتی آبادکاری کی تعریف کریں.

  • Ans 1: افراد کی تعداد پانچ ہزار نقوس سے زیادہ ہو،کسی ایک مقام پر اکھٹے ہوتے ہوں.زندگی گزارنے کی جدید سہولتیں،ریل،ہسپتال.سکول،کالج منڈی اور انتظامیہ کے ادارے بھی پائے جاتے ہو اور زندگی گزارنے کے انداز پیچیدہ نوعیت کے ہوں ایسی علاقہ بلدیاتی آباد یا علاقہ کہا جاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "FA Part 1 Sociology Chapter 7 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Sociology Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

بلدیاتی آبادکاری کی تعریف کریں.

  • Ans 1: افراد کی تعداد پانچ ہزار نقوس سے زیادہ ہو،کسی ایک مقام پر اکھٹے ہوتے ہوں.زندگی گزارنے کی جدید سہولتیں،ریل،ہسپتال.سکول،کالج منڈی اور انتظامیہ کے ادارے بھی پائے جاتے ہو اور زندگی گزارنے کے انداز پیچیدہ نوعیت کے ہوں ایسی علاقہ بلدیاتی آباد یا علاقہ کہا جاتا ہے.
Submit

FA Part 1 Sociology Chapter 7 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

معروف آداب سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: معروف آداب کسی ثقافت کے زیادہ مضبوط اور مستحکم معمولات پیدا ہوتے ہیں.ان کا مقام لوک ریت سے بلند ہوتا ہے.اس لیے ان کی اہمیت بھی معاشرے میں زیادہ ہوتی ہے،یہ بھی رواجی کردار متعین کرتے ہیں.
Submit

7th Chapter

11th Class Sociology Chapter 7 Short Questions Preparation

Is this page helpful?