FA Part 1 Sociology Urdu Medium Chapter 11 Short Questions Preparation

Online Short Questions For Chapter 11 "FA Part 1 Sociology Chapter 11 Short Questions Preparation "

Try The Short Questions For FA Part 1 Sociology Chapter 11 Short Questions Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Sociology - FA Part 1 Sociology Chapter 11 Short Questions Preparation

Question # 1

ثقافتی مماثلت کی دو وجوہات بیان کریں.

  • Ans 1: 1.معاشرے میں رواج افراد کے یکساں کردار کی جہ سے وجود میں آتے ہیں جس سے معاشرے میں مماثلت پیدا ہوتی ہے جیسے لڑکی کو شادی پر جہیز دینا.بڑوں کا ادب کرنا. 2.افراد اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے دوسرے افراد کے ساتھ تعاون کرتے ہیں جس سے گروہی زندگی وجود میں آتی ہے.اس طرح بہت سے افراد ایک ہی قسم کے کردار میں شامل ہو جاتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 11 "FA Part 1 Sociology Chapter 11 Short Questions Preparation "

FA Part 1 Sociology Chapter 11 Short Questions Preparation - Set 1

Question # 1

ثقافتی مماثلت کی دو وجوہات بیان کریں.

  • Ans 1: 1.معاشرے میں رواج افراد کے یکساں کردار کی جہ سے وجود میں آتے ہیں جس سے معاشرے میں مماثلت پیدا ہوتی ہے جیسے لڑکی کو شادی پر جہیز دینا.بڑوں کا ادب کرنا. 2.افراد اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے دوسرے افراد کے ساتھ تعاون کرتے ہیں جس سے گروہی زندگی وجود میں آتی ہے.اس طرح بہت سے افراد ایک ہی قسم کے کردار میں شامل ہو جاتے ہیں.
Submit

FA Part 1 Sociology Chapter 11 Short Questions Preparation - Set 2

Question # 1

سادہ خاندان سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: ایسا خاندان جس میں صرف میاں بیوی اور ان کے بچے رہتے ہوں. سادہ خاندان کہلاتا ہے.
Submit

11th Chapter

11th Class Sociology Chapter 11 Short Questions Preparation

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!